منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بھارت بھارت مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچائے، امریکہ

datetime 15  جون‬‮  2019

بھارت بھارت مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچائے، امریکہ

واشنگٹن(این این آئی) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونے والے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سٹیٹ… Continue 23reading بھارت بھارت مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچائے، امریکہ

خلیجِ عمان میں دو آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران ملوث ہے : امریکہ

datetime 14  جون‬‮  2019

خلیجِ عمان میں دو آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران ملوث ہے : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے میں ایران ملوث ہے لیکن انہوں نے اپنے خطاب میں کوئی ثبوت نہیں دیئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتِ امریکا کی جانب سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ خلیجِ… Continue 23reading خلیجِ عمان میں دو آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران ملوث ہے : امریکہ

امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 16 افراد ہلاک

datetime 8  جون‬‮  2019

امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 16 افراد ہلاک

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے واقعات درج کرنے والے امریکی مرکز نے بتایاکہ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اکسٹھ واقعات ریکارڈ ہوئے جن میں سولہ افراد ہلاک اور اڑتیس دیگر… Continue 23reading امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 16 افراد ہلاک

امریکہ نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 3  جون‬‮  2019

امریکہ نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

بیلینزونا (آن لائن )امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کوئی شرط عائد کیے بغیر اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائک پومپیو نے سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلینزونا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایران سے مذاکرات کی بات کی تاہم… Continue 23reading امریکہ نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں کا ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا۔امریکا میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو رہائش، خوراک، ائیر لائنز، گیس اور یوٹیلٹی پر ٹیکس میں استثنا دیا جاتا تھا جس کی سہولت ختم کردی گئی ہے۔امریکا نے 20 کے قریب پاکستانی سفارتکاروں کے لیے ٹیکس استثنا کی سہولت ختم کی اور انہیں… Continue 23reading امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

مسئلہ کشمیر ،امریکہ نے پاکستان اور بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

مسئلہ کشمیر ،امریکہ نے پاکستان اور بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے جو باعث تشویش ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جان ہکنی لوپر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت… Continue 23reading مسئلہ کشمیر ،امریکہ نے پاکستان اور بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا

خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے : امریکہ

datetime 22  مئی‬‮  2019

خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے، لیکن بھرپور ردِ عمل سے امریکیوں پر متوقع طور پر ہونے والے حملوں کو روک دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا… Continue 23reading خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے : امریکہ

بھارت کو فائدہ اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے امریکہ کی بڑی چال ،ایران کی چہا بہار بندرگاہ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار‎

datetime 15  مئی‬‮  2019

بھارت کو فائدہ اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے امریکہ کی بڑی چال ،ایران کی چہا بہار بندرگاہ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار‎

کابل (اے پی پی) امریکا نے ایران کی چہابہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قراردے دیا۔جنوبی اور وسطی ایشیا کے معاملات کے بیورو کے لئے امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے کابل میں افغان وزیر داخلہ صلح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چہابہار بندرگاہ کو امریکی پابندیوں سے مستثنی… Continue 23reading بھارت کو فائدہ اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے امریکہ کی بڑی چال ،ایران کی چہا بہار بندرگاہ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار‎

ایران کیساتھ کشیدگی، امریکا نے ایف 15 اورایف 35 جنگی طیارے بھی خلیج پہنچا دیئے

datetime 14  مئی‬‮  2019

ایران کیساتھ کشیدگی، امریکا نے ایف 15 اورایف 35 جنگی طیارے بھی خلیج پہنچا دیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج نے ایران کے ساتھ کشیدگی اور ممکنہ محاذ آرائی کے خدشے کے پیش نظر بی52 جنگی طیاروں کے بعدایف 15 اور ایف 35 جہاز بھی خلیجی ملکوں کے اڈوں پر پہنچا دیئے ہیں۔ امریکی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وائیٹ ہائوس نے… Continue 23reading ایران کیساتھ کشیدگی، امریکا نے ایف 15 اورایف 35 جنگی طیارے بھی خلیج پہنچا دیئے

Page 13 of 85
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 85