پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ کاکورونا سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں  پر حیرت انگیز ردعمل

datetime 11  اپریل‬‮  2020

امریکہ کاکورونا سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں  پر حیرت انگیز ردعمل

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے جنوبی اور وسط ایشیائی امور کا کہنا تھا ہم کووڈ19کے خلاف آگاہی کے لیے طالبان… Continue 23reading امریکہ کاکورونا سے نمٹنے کے لیے طالبان کی کوششوں  پر حیرت انگیز ردعمل

امریکہ ، طالبان امن معاہدہ کوشدید خطرہ، فریقین کی بیان بازی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

امریکہ ، طالبان امن معاہدہ کوشدید خطرہ، فریقین کی بیان بازی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کابل(آن لائن) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی امن معاہدے کی خلاف وزری کے مرتکب ہو رہے ہیں جبکہ امریکہ نے طالبان کے دعوی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ معاہدے کی پابندی کر رہا ہے. طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے ایک بیان میں… Continue 23reading امریکہ ، طالبان امن معاہدہ کوشدید خطرہ، فریقین کی بیان بازی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

امریکہ میں ایک ہفتے کے دوران بے روزگاری الاؤنس کی 66 لاکھ درخواستیں

datetime 3  اپریل‬‮  2020

امریکہ میں ایک ہفتے کے دوران بے روزگاری الاؤنس کی 66 لاکھ درخواستیں

واشنگٹن (ای این آئی)امریکی محکمہ محنت نے بتایا ہے کہ امریکہ میں بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواست دینے والوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے ہفتے 66 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ افراد نے اپنی درخواستیں جمع کرائیں جن میں کہا گیا تھا کہ ان کی ملازمت ختم ہو گئی ہے، اس لیے انہیں… Continue 23reading امریکہ میں ایک ہفتے کے دوران بے روزگاری الاؤنس کی 66 لاکھ درخواستیں

کورونا کیخلاف جنگ: امریکہ کے چین پر الزامات کی بوچھاڑ چین حکومت کا شدید اورسخت ردعمل، دوٹوک جواب دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کورونا کیخلاف جنگ: امریکہ کے چین پر الزامات کی بوچھاڑ چین حکومت کا شدید اورسخت ردعمل، دوٹوک جواب دیدیا

بیجنگ( آن لائن ) چین اور امریکہ کے درمیان کورونا وائرس کے متعلق ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری جبکہ چین نے کورونا وائرس کا ڈیٹا چھپانے کے امریکی الزامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔دفترخارجہ کی ترجمان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے… Continue 23reading کورونا کیخلاف جنگ: امریکہ کے چین پر الزامات کی بوچھاڑ چین حکومت کا شدید اورسخت ردعمل، دوٹوک جواب دیدیا

چین کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن افواہیں نہ پھیلائے،امریکہ نے انتباہ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020

چین کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن افواہیں نہ پھیلائے،امریکہ نے انتباہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کرونا وائرس کے بارے میں عجیب اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے خلاف چین کو انتباہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک چینی عہدیدار کے اس بیان پر اپنا ردعمل دیا جس میں چینی عہدیدار نے الرام عاید کیا تھا کہ کرونا وائرس ایک… Continue 23reading چین کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن افواہیں نہ پھیلائے،امریکہ نے انتباہ کردیا

کورونا وائرس کا علاج کب شروع ہوگا؟امریکہ نے اعلان کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا علاج کب شروع ہوگا؟امریکہ نے اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سے موسم گرما یا خزاں میں علاج شروع کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سے موسم گرما یا خزاں میں… Continue 23reading کورونا وائرس کا علاج کب شروع ہوگا؟امریکہ نے اعلان کردیا

کرونا وائرس ، امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس ، امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران شاید مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے سے متعلق تفصیل کو چھپا رہا ہے۔امریکا کو اس پر گہری تشویش لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے تمام اقوام پر زوردیا کہ وہ اس ضمن میں سچ بولیں۔انھوں نے کہا… Continue 23reading کرونا وائرس ، امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیا

کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبریں کون پھیلا رہا ہے؟ امریکہ نے سنگین الزام لگا دیا

datetime 23  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبریں کون پھیلا رہا ہے؟ امریکہ نے سنگین الزام لگا دیا

واشنگٹن/ماسکو(آن لائن) امریکی حکام نے روس پر چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام عائد کر دیا ہے جبکہ ترجمان ماسکو حکومت کا کہنا ہے کہ امریکا نے جان بوجھ کرجھوٹی کہانی گھڑی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ روس سے تعلق… Continue 23reading کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبریں کون پھیلا رہا ہے؟ امریکہ نے سنگین الزام لگا دیا

امریکہ کا پیٹھ پیچھے وار لیکن چین نے بدلے میں ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی، پوری دنیا دنگ

datetime 6  فروری‬‮  2020

امریکہ کا پیٹھ پیچھے وار لیکن چین نے بدلے میں ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی، پوری دنیا دنگ

بیجنگ ( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے امریکا کے ساتھ مستحکم اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے لیے 14 فروری سے کچھ امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کی شرح کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بات چین کے کسٹمز ٹیرف کمیشن سٹیٹ کونسل نے جمعرات کو بتائی۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ… Continue 23reading امریکہ کا پیٹھ پیچھے وار لیکن چین نے بدلے میں ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی، پوری دنیا دنگ

Page 8 of 85
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 85