العزیزیہ ریفرنس میں سزا۔۔۔!!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کئے ہیں۔ سلام آباد ہائی کورٹ کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق سابق… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس میں سزا۔۔۔!!! اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا