منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

افغانستان سے فرار ہونے کے بعد اشرف غنی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغانستان سے فرار ہونے کے بعد اشرف غنی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

کابل(این این آئی)افغانستان کے سبکدوش صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان تلوار اور بندوق کی جنگ میں فاتح ٹھہرے ہیں، میں نے دارالحکومت کابل میں خونریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کابل سے ایک پروازکے ذریعے پڑوسی ملک تاجکستان پہنچنے کے بعد اپنے فیس بک صفحے پر… Continue 23reading افغانستان سے فرار ہونے کے بعد اشرف غنی کا پہلا بیان سامنے آ گیا

اگر اشرف غنی کابل نہ چھوڑتے تومارے جاتے سابق افغان حکومت کے مشیر کا دعویٰ

datetime 16  اگست‬‮  2021

اگر اشرف غنی کابل نہ چھوڑتے تومارے جاتے سابق افغان حکومت کے مشیر کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)سبکدوش افغان صدر اشرف غنی راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ہمسایہ ملک تاجکستان پہنچ گئے ہیں ،ایسے میں ہمسایہ ملک جانے سے قبل اشرف غنی کے سابق مشیر طارق فرہادی نے ایک عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اشرف غنی نے دو دن کے اندر… Continue 23reading اگر اشرف غنی کابل نہ چھوڑتے تومارے جاتے سابق افغان حکومت کے مشیر کا دعویٰ

اشرف غنی نے استعفیٰ دے دیا‎

datetime 15  اگست‬‮  2021

اشرف غنی نے استعفیٰ دے دیا‎

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکومت میں نئی عبوری حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا ہے ، افغان صدر اشرف غنی نے استعفیٰ دیدیا ہے، اشرف غنی نے استعفیٰ طالبان سے مذاکرات کے بعد دیا۔افغان وزیرداخلہ کے مطابق معاہدہ میں طے پایا ہے کہ کابل پر… Continue 23reading اشرف غنی نے استعفیٰ دے دیا‎

20 سال سے جو کچھ حاصل کیا اسے گنوانے نہیں دیں گے،استعفے کے حوالے سے خبروں پر افغان صدرکا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

20 سال سے جو کچھ حاصل کیا اسے گنوانے نہیں دیں گے،استعفے کے حوالے سے خبروں پر افغان صدرکا ردعمل سامنے آ گیا

کابل (آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تنظیم نو ان کی اولین ترجیح ہے، افغان شہریوں پر جنگ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔اپنے جاری ایک ویڈیو پیغام میں اشرف غنی نے کہا کہ ہم نے اندرون و بیرون ملک وسیع مشاوت شروع کر دی ہے… Continue 23reading 20 سال سے جو کچھ حاصل کیا اسے گنوانے نہیں دیں گے،استعفے کے حوالے سے خبروں پر افغان صدرکا ردعمل سامنے آ گیا

اشرف غنی استعفیٰ دیکراپنی فیملی سمیت بیرونِ ملک جانے والے ہیں

datetime 14  اگست‬‮  2021

اشرف غنی استعفیٰ دیکراپنی فیملی سمیت بیرونِ ملک جانے والے ہیں

اسلام آباد،قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے صدارت سے استعفیٰ دیا جا سکتا ہے۔ادھربھارتی… Continue 23reading اشرف غنی استعفیٰ دیکراپنی فیملی سمیت بیرونِ ملک جانے والے ہیں

امریکہ نے اشرف غنی سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا‎

datetime 14  اگست‬‮  2021

امریکہ نے اشرف غنی سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا‎

واشنگٹن، کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغان… Continue 23reading امریکہ نے اشرف غنی سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا‎

طالبان کی پیش قدمی، اشرف غنی کے انتہائی قریبی ساتھی ملک چھوڑ کر فرار

datetime 12  اگست‬‮  2021

طالبان کی پیش قدمی، اشرف غنی کے انتہائی قریبی ساتھی ملک چھوڑ کر فرار

کابل (آ ن لائن)افغانستان کے قائم مقام وزیر خزانہ اور اشرف غنی کے قریبی ساتھی ملک خالد پائندہ سے فرار ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق خالد پائندہ نے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیا ہے۔ ترجمان افغان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ طالبان کی افغان سرزمین پر قبضے میں تیزی کے… Continue 23reading طالبان کی پیش قدمی، اشرف غنی کے انتہائی قریبی ساتھی ملک چھوڑ کر فرار

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

datetime 12  اگست‬‮  2021

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق ملک میں خانہ جنگی روکنے کیلئے افغان حکومت کی جانب سے ایک نیا امن منصوبہ متعارف کروایا گیا ہے ، جس کے تحت اشرف غنی حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے… Continue 23reading افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

یہ سوچنا غلطی ہو گی کہ طالبان ماضی کی طرح افغانستان میں حکومت بنا سکتے ہیں،اب ایسا ممکن نہیں رہا،اشرف غنی

datetime 5  اگست‬‮  2021

یہ سوچنا غلطی ہو گی کہ طالبان ماضی کی طرح افغانستان میں حکومت بنا سکتے ہیں،اب ایسا ممکن نہیں رہا،اشرف غنی

کابل،نیویارک (این این آئی ) افغانستان میں طالبان کے بڑھتے حملوں کے پیش نظر صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک کی سکیورٹی فورسز میں نئے اہلکار بھرتی کرنے کا موجودہ طریقہ کار پیچیدہ ہے جسے آسان اور تیز تر بنانے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی محل میں صوبائی کونسلز کے… Continue 23reading یہ سوچنا غلطی ہو گی کہ طالبان ماضی کی طرح افغانستان میں حکومت بنا سکتے ہیں،اب ایسا ممکن نہیں رہا،اشرف غنی

Page 2 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11