اچانک بہت بڑا اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانی کتنے ارب ڈالرسالانہ پاکستان بھیج رہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف
کراچی(آئی این پی) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی سالانہ 7ارب ڈالر غیر قانونی طور پرہنڈی کے ذریعے وطن بھیجتے ہیں جس کی روک تھام ضروری ہے۔بیرون ملک سے بینکوں کے ذریعے 2008 تک سالانہ ساڑھے 6 ارب ڈالر پاکستان آتے تھے۔جو اب بڑھ کر تقریبا… Continue 23reading اچانک بہت بڑا اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانی کتنے ارب ڈالرسالانہ پاکستان بھیج رہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف