پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو اربوں ڈوب گئے ، سونا سستا ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کواتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد معمولی مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس11.63پوائنٹس کی کمی سے43207.04پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ 49.73فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو12ارب 81کروڑ47لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو اربوں ڈوب گئے ، سونا سستا ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا