اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 299 پوائنٹس کی کمی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران آج بھی مندی چھائی رہی اور 100 انڈیکس 299 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے گہرے بادل چھائے رہے اسی وجہ سے سرمایہ کاروں نے لین دین… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 299 پوائنٹس کی کمی