جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمر شریف کی نماز جنازہ مفتی تقی عثمانی نہیں بلکہ کون پڑھائیں گے ؟ بیٹے جواد عمر نے نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بھی کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کی نماز جنازہ مفتی تقی عثمانی نہیں بلکہ کون پڑھائیں گے ؟ بیٹے جواد عمر نے نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بھی کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ کل بدھ کی صبح والد کی میت کراچی پہنچا دی جائے گی، عمرشریف کی نماز جنازہ کل بدھ کو 3 بجے ادا کی جائے گی۔جواد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading عمر شریف کی نماز جنازہ مفتی تقی عثمانی نہیں بلکہ کون پڑھائیں گے ؟ بیٹے جواد عمر نے نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بھی کردیا

عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

کراچی ، برلن (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)مزار عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دے دی گئی۔مزار انتظامیہ کے مطابق محکمہ اوقات کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دی گئی ہے۔مزار انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تدفین کے لیے… Continue 23reading عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

علاج کے لیے امریکہ جانیوالے عمر شریف کا انتقال کس ملک میں ہوا؟ دنیا بھر میں لاکھوں مداح غم سے نڈھال

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

علاج کے لیے امریکہ جانیوالے عمر شریف کا انتقال کس ملک میں ہوا؟ دنیا بھر میں لاکھوں مداح غم سے نڈھال

برلن /اسلام آباد/لاہور/کراچی ( این این آئی)کامیڈی کے بے تاج بادشاہ،میزبان، فلمساز، ہدایتکار، شاعر، موسیقار، کہانی نویس اور مصور لیجنڈمحمد عمر المعروف عمر شریف 66برس کی عمر میں جرمنی میں انتقال کر گئے ، شوبز شخصیات نے عمر شریف کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان… Continue 23reading علاج کے لیے امریکہ جانیوالے عمر شریف کا انتقال کس ملک میں ہوا؟ دنیا بھر میں لاکھوں مداح غم سے نڈھال

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی 2 دن کیلئے موخر

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی 2 دن کیلئے موخر

کراچی (این این آئی)کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ اس کی بنا پر ان کی امریکا… Continue 23reading عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی 2 دن کیلئے موخر

عمر شریف کو عارضہ قلب سمیت گردوں اور ذیابیطس کا مسئلہ ٗ دل کے ایک وال نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا علاج پر کتنا خرچہ آئے گا؟ڈاکٹر طارق شہاب نے مکمل تفصیلات سے آگاہ کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

عمر شریف کو عارضہ قلب سمیت گردوں اور ذیابیطس کا مسئلہ ٗ دل کے ایک وال نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا علاج پر کتنا خرچہ آئے گا؟ڈاکٹر طارق شہاب نے مکمل تفصیلات سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)لیجنڈری کامیڈین، میزبان و اداکار عمر شریف کا امریکا میں علاج کرنے والی ٹیم کے رکن پاکستانی نژاد ڈاکٹر طارق شہاب نے واضح کیا ہے کہ اداکار کی بیماری سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہیں غلط ہیں، انہیں عارضہ قلب لاحق ہے، تاہم میزبان کو گردوں کے مسائل اور ذیابطیس بھی… Continue 23reading عمر شریف کو عارضہ قلب سمیت گردوں اور ذیابیطس کا مسئلہ ٗ دل کے ایک وال نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا علاج پر کتنا خرچہ آئے گا؟ڈاکٹر طارق شہاب نے مکمل تفصیلات سے آگاہ کر دیا

اداکار عمر شریف کے بیٹے نے قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

اداکار عمر شریف کے بیٹے نے قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)اداکارعمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف کی طبیعت میں کل سے مزید بہتری نہیں آئی۔ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق ان کی امریکا روانگی کے لیے انتظامات کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ایئر ایمبولینس کے لئے رابطے جاری ہیں۔قوم سے درخواست ہے انکے لئے خصوصی دعائیں… Continue 23reading اداکار عمر شریف کے بیٹے نے قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی

وفاقی حکومت کا معروف اداکار عمر شریف کو علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت کا معروف اداکار عمر شریف کو علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواہد چوہدری نے معروف اداکار عمر شریف کے علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ جو بھی فیصلہ کرے گا اس پر عمل کریں گے۔اپوزیشن جہاں الیکشن… Continue 23reading وفاقی حکومت کا معروف اداکار عمر شریف کو علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کرنے کا اعلان