جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا تانتا بندھا ہوا تھا لیکن وہ دھرنوں کی وجہ سے نہیں آئے اس لیے ان سے سوال کرتا ہوں کہ دھرنے والوں نے پاکستان کی ترقی کا راستہ کیوں روکا ہوا ہے ۔ ان کاکہنا تھا… Continue 23reading الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

عمران خان کی درخواست پر حلقہ این اے 122 میں انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کام شروع کردیا ہے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

عمران خان کی درخواست پر حلقہ این اے 122 میں انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کام شروع کردیا ہے

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی درخواست پر حلقہ این اے 122 میں انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کام شروع کردیا ہے- ذرائع کے مطابق ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے دوران بیلٹ پیپرز، کاؤنٹرز، ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج پر بھی غور کیا جائے گا – ریٹرننگ افسر کو بیلٹ سمیت تمام ریکارڈ… Continue 23reading عمران خان کی درخواست پر حلقہ این اے 122 میں انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کام شروع کردیا ہے

نواز حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔اعتزاز احسن کا دعوی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

نواز حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔اعتزاز احسن کا دعوی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 30 نومبر کا احتجاج بڑا ہوا تو اس کا اثر پڑے گا جبکہ نوازشریف کی حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ ارکان نے مجبوری میں استعفیٰ دیا ہے تاہم… Continue 23reading نواز حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی۔اعتزاز احسن کا دعوی

سنگین غداری کے مقدمے میں دیگر ملزموں کو شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

سنگین غداری کے مقدمے میں دیگر ملزموں کو شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے کیس میں دیگر ملزموں کو شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بنچ سابق صدر کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کر رہا ہے جبکہ عدالت نے اس… Continue 23reading سنگین غداری کے مقدمے میں دیگر ملزموں کو شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

تیل قیمتوں میں ریکارڈ کمی کی منظوری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

تیل قیمتوں میں ریکارڈ کمی کی منظوری

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کمی کی منظوری دے دی جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی… Continue 23reading تیل قیمتوں میں ریکارڈ کمی کی منظوری

ہم سا ہو تو سامنے آئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

ہم سا ہو تو سامنے آئے

پاکستانی اسٹار یونس خان نے مزید کئی ریکارڈز قدموں تلے روند ڈالے ۔ وہ کینگروز کیخلاف مسلسل تین اننگز میں سنچریاں اسکور کرنے والے 90 برس بعد پہلے کھلاڑی بن گئے، مدثر نذر، ظہیر عباس اور محمد یوسف دیگر ٹیموں کے خلاف یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی ٹیسٹ کے پہلے دن… Continue 23reading ہم سا ہو تو سامنے آئے

نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید خراب کرنے کا ایک اور بہانہ تلاش کرلیا اور اس بار لائن آف کنٹرول کے بجائے پاکستان پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے اور اس حوالے سے ہٹ دھرم  بھارت کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک… Continue 23reading نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان میجر سبطین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں رینجرز ہیڈکوارٹر میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈی جی رینجرز نے محرم الحرام کے دوران رینجرز کے جوانوں کو… Continue 23reading پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

Page 10 of 23
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 23