بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان رومانیہ کی اداکارہ سے معاشقہ کی خبریں عام ہونے لگیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

سلمان خان رومانیہ کی اداکارہ سے معاشقہ کی خبریں عام ہونے لگیں

ممبئی۔۔۔۔بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے مبینہ طور پر اپنی بہن ارپتا خان کی شادی کے موقع پر اپنے خاندان سے رومانیہ کی اداکارہ ول ا وینطور کا تعارف اپنی گرل فرینڈ کے طور پر کرایا۔ممبئی کے ایک اخبار ’ممبئی مرر‘ میں اس سے متعلق شائع ایک خبر کے مطابق سلمان خان کی نئی… Continue 23reading سلمان خان رومانیہ کی اداکارہ سے معاشقہ کی خبریں عام ہونے لگیں

چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

بیجنگ۔۔۔۔۔ چین نے پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور‘ فراہم کرنے کی ہامی بھر لی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے چین سے اس کے اہم اور مرکزی جنگی ٹینک وی ٹی فور کو خریدنے کی درخواست کی تھی۔ وی ٹی فور ٹینک چین کے مرکزی جنگی ٹینک ایم بی ٹی 3000… Continue 23reading چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

وفاقی وزیر نے وزارت سے استعفأ دے دیا ،مگر کیوں؟

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

وفاقی وزیر نے وزارت سے استعفأ دے دیا ،مگر کیوں؟

وفاقی وزیر زاہد حامد نے  پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس  میں شریک ملزم ٹھہرائے جانے کے فیصلے کے بعد   اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ۔ عدالتی فیصلے کے بعد زاہد حامد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کردیا ۔ اس موقع پر زاہد حامد کا کہنا تھا کہ میں… Continue 23reading وفاقی وزیر نے وزارت سے استعفأ دے دیا ،مگر کیوں؟

ہماری عادتیں بگڑ گئی ہیں لیکن دیسی کھانوں سے پکے پکائے کھانوں کا مقابلہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہماری عادتیں بگڑ گئی ہیں لیکن دیسی کھانوں سے پکے پکائے کھانوں کا مقابلہ

اسلام آباد۔۔۔۔حالیہ کچھ سالوں میں پاکستانیوں نے بحیثیت صارفین اپنی ترجیحات میں تبدیلی کرتے ہوئے قدرتی کھانوں کے بجائے کمرشل طور پر تیار کیے گئے پراسسڈ کھانوں پر انحصار کرنا شروع کردیا ہے، اور اس کی قیمت نہ صرف ہماری صحت ہے، بلکہ کھانے کے معاملے میں ہمارا کلچر اور روایات بھی ہیں۔مجھے یاد ہے… Continue 23reading ہماری عادتیں بگڑ گئی ہیں لیکن دیسی کھانوں سے پکے پکائے کھانوں کا مقابلہ

گیس کے نرخوں میں اوسطًا30 فیصد اضافہ کی منظوری

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

گیس کے نرخوں میں اوسطًا30 فیصد اضافہ کی منظوری

اسلام آباد۔۔۔۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اوگرا کی پالیسی گائیڈلائنز کی منظوری دیدی جن کے تحت صارفین سے 69 ارب روپے وصولی کے لیے گیس کے نرخوں میں اوسطً 30 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی کے ایک اجلاس کی صدارت کی جس… Continue 23reading گیس کے نرخوں میں اوسطًا30 فیصد اضافہ کی منظوری

دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

انقرہ ۔۔۔۔۔۔ترک زبان میں ایک پرانی کہاوت ہے کہ ’ترک کا کوئی دوست نہیں ہوتا سوائے ترک کے۔‘رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترکی تیزی سے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اور یہ کہاوت سچ ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان کی وزارتِ عظمیٰ کے گیارہ سالہ دور میں ترکی کو عالمی سطح پر… Continue 23reading دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

کراچی۔۔۔۔پاکستان میں پولیس نہ صرف افغانستان سے متصل شمالی علاقوں میں، بلکہ ملک کے سب سے بڑے شہر اور معاشی مرکز کراچی میں بھی طالبان کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہے۔پانچ ماہ پہلے ہی دس مسلح شدت پسندوں نے ہوائی جہاز کو اغوا کرنے کی نیت سے کراچی کے مرکزی ہوائی اڈے پر… Continue 23reading کراچی میں آخر پو لیس والے ہی نشانہ کیوں آپ بھی کلک کر کے جانئے

لبنان کی پاپ سٹار نے کیا پہن لیا جو پورا عرب سیخ پا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

لبنان کی پاپ سٹار نے کیا پہن لیا جو پورا عرب سیخ پا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

لندن۔۔۔۔لبنان کی ایک پاپ سٹار ہیفا وہبی کے لباس نے عرب ممالک کے سوشل میڈیا میں بحث چھیڑ دی ہے، اور مصر، اردن اور سعودی عرب کی کئی خواتین نے ہیفا وہبی کے لباس پر تنقید کی ہے۔ہیفا وہبی نے گذشتہ ہفتے عرب سٹار اکیڈمی میوزک شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا اور… Continue 23reading لبنان کی پاپ سٹار نے کیا پہن لیا جو پورا عرب سیخ پا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

سیاسی برہمن اپنے اپ کو قانون اوراحتساب سے بالا تر سمجھتے ہیں، سراج الحق

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014

سیاسی برہمن اپنے اپ کو قانون اوراحتساب سے بالا تر سمجھتے ہیں، سراج الحق

  لاہور۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو 67 سال میں بھی اسلامی پاکستان نہیں بننے دیا گیا اور ظالم طبقے نے عوام کو غلام اور اداروں کو یرغمال بنا کر سیاسی دہشتگردی شروع کردی۔لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی برہمن اپنے اپ کو… Continue 23reading سیاسی برہمن اپنے اپ کو قانون اوراحتساب سے بالا تر سمجھتے ہیں، سراج الحق

Page 4 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 20