بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پانچ سال پہلےسمندرمیں ڈوبنےوالے16پاکستانیوں کےزندہ ہونےکا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014

پانچ سال پہلےسمندرمیں ڈوبنےوالے16پاکستانیوں کےزندہ ہونےکا انکشاف

پانچ سال پہلےسمندرمیں ڈوبنےوالے16پاکستانیوں کےزندہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے ممتاز سماجی رہنما انصار برنی کا کہنا ہے کہ جہازپر83افرادسوارتھےجن میں سے16پاکستانی بھی سمندرمیں ڈوب گئےتھے،تاہم 16پاکستانیوں کےاہل خانہ کواطلاع ملی ہےکہ سب زندہ ہیں اوراسرائیل میں قیدہیں۔انصار برنی نے مزید بتایا کہ 16پاکستانیوں کی تلاش کےلیےاسرائیلی حکومت سےرابطہ کیاہے اور اس حوالے… Continue 23reading پانچ سال پہلےسمندرمیں ڈوبنےوالے16پاکستانیوں کےزندہ ہونےکا انکشاف

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت سال كی كم ترین سطح پر آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت سال كی كم ترین سطح پر آگئی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 4 سال كی كم ترین سطح پر آگئی ہے۔ عالمی ماركیٹ میں فی اونس سونے كی قیمت 23 ڈالر كی كمی سے 1152 ڈالر كی سطح پر پہنچنے كے باعث مقامی صرافہ ماركیٹوں میں بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے كی قیمتوں… Continue 23reading ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت سال كی كم ترین سطح پر آگئی

مودی کابینہ کے آدھے ارکان بھی مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہی نکلے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014

مودی کابینہ کے آدھے ارکان بھی مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہی نکلے

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ان کے اپنے ملک کے لوگوں کی اکثریت گجرات میں مسلم کش فسادات کی وجہ سے قصائی کہتی ہے لیکن بھارت کو ترقی کی راہ میں گامزن کرنے کا عہد لے کر مودی نے جو کابینہ بنائی ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے وہ ان کی کابینہ کے آدھے… Continue 23reading مودی کابینہ کے آدھے ارکان بھی مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہی نکلے

راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014

راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر

نیب نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر کر دیاہے،ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ راجہ پرویز اشرف نے اپنے داماد عظیم الحق کو ورلڈ بینک میں تعینات کرایا۔ریفرنس میں سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفرگوندل کا نام بھی بطورملزم شامل ہے۔دونوں ملزمان… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

لاہور۔۔۔…پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی آزادانہ ٹیسٹنگ کرائیں گے۔سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر امپائرز کا اعتراض اور آئی سی سی کی پابندی کے بعدا?ف اسپنر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ،سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست کرنے میں… Continue 23reading سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

عوامی تحریک کی نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مستر د

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014

عوامی تحریک کی نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مستر د

اسلام آباد۔۔۔۔۔پاکستان عوامی تحریک نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں ، پارٹی کے کل اثاثوں کی مالیت چودہ لاکھ پچاس ہزار پانچ سو تیرہ روپے ہے ، الیکشن کمیشن نے پی اے ٹی کی طرف سے نئے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے… Continue 23reading عوامی تحریک کی نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مستر د

600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2014

600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

کراچی ۔۔۔۔وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 600 بچوں کی روزانہ اموات ہوتی ہے لیکن تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیا جارہا ہے جبکہ تھر میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق میڈیا میں آنے والی رپورٹ جعلی تھی۔سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading 600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

پاکستان مین شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم،رعشہ کے دو مریضوں کے کامیاب آپریشن

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان مین شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم،رعشہ کے دو مریضوں کے کامیاب آپریشن

لاہور ۔۔۔۔لاہور کے جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے رعشہ کے مرض سے نجات کیلیے ڈی بی ایس کاکامیاب آپریشن کرکے شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم کر دی۔پاکستان میں رعشے کے آپریشن پراٹھنے والے اخراجات یورپ سے چار گنا کم ہوں گے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے یہ کارنامہ… Continue 23reading پاکستان مین شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم،رعشہ کے دو مریضوں کے کامیاب آپریشن

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے جس کے بعد 39 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 45 ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں قحط سالی کے باعث کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومتی اقدامات کے باوجود غذائی قلت کے شکار بچے کی… Continue 23reading تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

Page 9 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 20