جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی دم توڑ گئی جس کے بعد 5 ہفتوں میں غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک بچوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ ڈھائی سالہ بچی زبیدہ گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی، گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران ہلاک ہونے والی یہ 37ویں بچی ہے جبکہ سول اسپتال… Continue 23reading تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا، نواز شریف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا، نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت انسداد پولیو کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرااعلی، وفاقی وزرا سمیت عالمی اداروں کے حکام بھی شریک ہیں جبکہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا۔ وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس کے دوران… Continue 23reading پاکستان کا ہر بچہ عزیز اور کسی کو معزور نہیں دیکھ سکتا، نواز شریف

ہم ان کے جھوٹ کا دفاع کرتے رہے، کس نے کہا کلک کریں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہم ان کے جھوٹ کا دفاع کرتے رہے، کس نے کہا کلک کریں

لاہور۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے ناراض سینیٹر سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ اور دوسرے پارٹی رہنما ماضی میں شریف برادران کے مشرف کے ساتھ معاہدہ کے حوالے سے ‘جھوٹ’ کا دفاع کرتے رہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کھوسہ کا کہنا تھا کہ شریف برادران انہیں اعتماد میں لیے… Continue 23reading ہم ان کے جھوٹ کا دفاع کرتے رہے، کس نے کہا کلک کریں

الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2014

الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا تانتا بندھا ہوا تھا لیکن وہ دھرنوں کی وجہ سے نہیں آئے اس لیے ان سے سوال کرتا ہوں کہ دھرنے والوں نے پاکستان کی ترقی کا راستہ کیوں روکا ہوا ہے ۔ ان کاکہنا تھا… Continue 23reading الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس لیے اس پر گفتگو بے بنیاد ہے – ملک کی تقدیر کے فیصلے چوکوں پر نہیں ہوں گے

عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو امپائر سے انگلی کھڑی کراکر ہمیں باہر کرنے کا موقع ملا تھا لیکن امپائر پاکستان کی سب سے بڑی عدالت ہوسکتی ہے،عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر… Continue 23reading عمران خان کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ کنٹینر سے اتر کر سپریم کورٹ جاتے

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کی جانب سے تحریک انصاف کے دھرنے میں خواتین کو نچانے سے متعلق ریمارکس پر حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان لفظوں کی جنگ چھڑگئی اور دونوں جانب سے ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی گئی جبکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید خراب کرنے کا ایک اور بہانہ تلاش کرلیا اور اس بار لائن آف کنٹرول کے بجائے پاکستان پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے اور اس حوالے سے ہٹ دھرم  بھارت کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک… Continue 23reading نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان میجر سبطین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں رینجرز ہیڈکوارٹر میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈی جی رینجرز نے محرم الحرام کے دوران رینجرز کے جوانوں کو… Continue 23reading پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

گلو بٹ کو 11 سال 3 ماہ کی جیل ہو گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014

گلو بٹ کو 11 سال 3 ماہ کی جیل ہو گئی

لاہور۔۔۔۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے روز گاڑیاں توڑنے والے کردار گلو بٹ کو جرم ثابت ہونے پر11 سال 3 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے فیصلے کے بعد مجرم کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کے احکامات بھی جاری کئے جس کے بعد کمرہ عدالت میں موجود گلو… Continue 23reading گلو بٹ کو 11 سال 3 ماہ کی جیل ہو گئی