بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے ہیں۔ کراچی میں ہر اضافی اسٹوری پر 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم،رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے اضافہ مسترد کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق، ایف بی آر نے ملک بھر… Continue 23reading ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

datetime 10  مئی‬‮  2021

کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

لاہور(نیوز ایجنسیاں) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سال2017سے سال 2020 تک کروڑوں روپے مالیت کا سونا،پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والے سرمایہ کار وں کی چھان بین شروع کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیمیں سرمایہ کاری کرنے والوں کی تھرڈ پارٹی معلومات اکٹھی کریں گی، ایف بی آر… Continue 23reading کروڑوں کا سونا، بانڈز اور ڈالرز سرمایہ کاروں کی چھان بین شروع

ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں رکھنے والے300ڈاکٹروں کو نوٹسز جاری کردیئے

datetime 4  مئی‬‮  2021

ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں رکھنے والے300ڈاکٹروں کو نوٹسز جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے لگژری گاڑیاں رکھنے والے ڈاکٹروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 1300سی سی سے زائد گاڑیاں رکھنے والے 300ڈاکٹروں کو نوٹسز جاری کرکے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق تمام ڈاکٹروں کی گاڑیوں کی تفصیلات محکمہ ایکسائز سے… Continue 23reading ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں رکھنے والے300ڈاکٹروں کو نوٹسز جاری کردیئے

ٹیکس گزاروں کوجعلی اور وائرس زدہ ای میلز ایف بی آر نے الرٹ جاری کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021

ٹیکس گزاروں کوجعلی اور وائرس زدہ ای میلز ایف بی آر نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بور ڈ آف ریونیو کو ٹیکس گزاروں کی طرف سے شکایات موصول ہوئی ہیں کہ انہیں ای میلز بھیجی جارہی ہیں جن میں منسلک شدہ انکم ٹیکس ڈیفالٹرز لسٹ کا حوالہ دیاگیا ہے تا کہ ٹیکس گزار لسٹ میں سے اپنا نام تلاش کر لیں۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے… Continue 23reading ٹیکس گزاروں کوجعلی اور وائرس زدہ ای میلز ایف بی آر نے الرٹ جاری کردیا

جولائی تا مارچ بینکوں کے کارپوریٹ ٹیکس میں 21 فیصد نمایاں کمی

datetime 17  اپریل‬‮  2018

جولائی تا مارچ بینکوں کے کارپوریٹ ٹیکس میں 21 فیصد نمایاں کمی

کراچی(این این آئی)جولائی تامارچ بینکوں کے کارپوریٹ ٹیکس میں 21 فیصدنمایاں کمی واقع ہوئی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے 9 ماہ بینکوں سے کارپوریٹ ٹیکس میں 12 ارب کمی ہوئی، کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کے باعث 44 ارب روپے اکٹھے ہوئے۔ذرائع کے مطابق بینکوں کاسرمایہ کاری پر منافع کم ہونے سے… Continue 23reading جولائی تا مارچ بینکوں کے کارپوریٹ ٹیکس میں 21 فیصد نمایاں کمی