سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید
اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور، گلگت (این این آئی)سیاچن میں پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دو میجر شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر… Continue 23reading سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید