جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

”جو لوگ عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر پر جانے پر تنقید کررہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ۔۔!!“پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے ایسی وجہ بیان کر دی کہ ہرپاکستانی حیران رہ جائے گا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے وزیراعظم عمران خان کے وزیراعظم ہائوس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر کے استعمال پر ہونے والی تنقید کا بھر پور جواب دیتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی وجہ بیان کر دی ہے ۔ جبکہ سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں وزیراعظم ہائوس سے بنی گالہ تک ہیلی کاپٹر کے استعمال کا انکشاف کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے بچت کے اعلانات پر سوالیہ نشان اٹھے جبکہ سلیم صافی کیخلاف میڈیا مہم نے زور پکڑ ا اور انہیں برا بھلا کہا

لیکن پھر بھی معروف صحافی اپنے بیان پر ڈٹے رہے ۔ ایسے میں تحریک انصاف کے رہنما محمد علی خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کو وزیراعظم ہائوس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر کا استعمال کر نے کی تنقید کا بھر پور جواب دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ تنقید کرنے والوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ’’ تین منٹ کیلئے ہیلی کاپٹر کا خرچ سڑک پر سیکیورٹی کیلئے ضرور پان سے سات گاڑیوں سے کم ہے ۔ ہیلی کاپٹر کا سفر زیادہ محفوظ ہے ۔ ہیلی کاپٹر کے استعمال سے ٹریف بلاک نہیں ہوتی ‘‘۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…