پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثوں میں12فوجیوں کی ہلاکتیں، تمام پائلٹس گرائونڈ کردئیے گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2023

امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثوں میں12فوجیوں کی ہلاکتیں، تمام پائلٹس گرائونڈ کردئیے گئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوج نے الاسکا اور کینٹکی میں ہیلی کاپٹر کے حادثوں میں گزشتہ ماہ 12 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ہوا بازی کے یونٹوں کو تربیت کے لیے گرائونڈ کر دیا ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج کے ایک ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ٹیرنس کیلی نے کہا کہ فضائی کارروائیوں کی معطلی… Continue 23reading امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثوں میں12فوجیوں کی ہلاکتیں، تمام پائلٹس گرائونڈ کردئیے گئے

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

datetime 18  جنوری‬‮  2023

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

کیف(این این آئی) یوکرین کے شہر برووری میں ایک کنڈرگارٹن کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات قومی پولیس کے سربراہ کلائی مینکونے بتائی۔یوکرین کے شہر برووری میں ایک کنڈرگارٹن کے قریب ہیلی کاپٹر… Continue 23reading یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2023

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جہاز کی ٹینڈرنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہیلی کاپٹر کی ٹینڈرنگ ہوگی،پنجاب حکومت کرائے پر جہاز لینے کے لیے 12کروڑ کے اخراجات منظور کرچکی ہے،جہاز کی طرح ہیلی کاپٹر… Continue 23reading پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ

گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر استعمال کا بل اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر استعمال کا بل اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا

پشاور(آئی این پی) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بل کو اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی حیثیت دینے کا بل گورنر نے اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا ہے۔گورنر… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر استعمال کا بل اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا

خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے گورنر غلام علی کو ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کیلئے ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا۔دستاویز کے مطابق گورنرکے پی کے نے وزیراعظم کے ڈی آئی خان میں استقبال کیلئے صوبائی حکومت سے ہیلی کاپٹرمانگا لیکن حکومت نے ایک سرکاری ہیلی کاپٹر کے ڈاؤن ہونے کی وجہ بتا… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار

بغیر پائلٹ فوجی ہیلی کاپٹر نے دو مشن مکمل کرلیے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

بغیر پائلٹ فوجی ہیلی کاپٹر نے دو مشن مکمل کرلیے

ایریزونا(این این آئی ) تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی عسکری ہیلی کاپٹر کو اس طرح بدلا گیا ہے کہ وہ کسی انسانی پائلٹ یا دور بیٹھے عملے کے ریموٹ کنٹرول کے بغیر پرواز کرتا رہا اور دو علامتی مشن بھی انجام دیئے۔سکورسکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مکمل طور پر خود مختار ہوکر ایک جگہ سے… Continue 23reading بغیر پائلٹ فوجی ہیلی کاپٹر نے دو مشن مکمل کرلیے

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی /ہرنائی(این این آئی)پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت جہاز میں سوار تمام افسروں سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک… Continue 23reading پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید

ہیلی کاپٹر عمران کے زیر استعمال ، لوگوں کو جھوٹا یقین دلایا گیا ہیلی کاپٹر لینے آرہا پانچوں افراد کو پانی بہا لے گیا اور وہ جان کی بازی ہار گئے

datetime 29  اگست‬‮  2022

ہیلی کاپٹر عمران کے زیر استعمال ، لوگوں کو جھوٹا یقین دلایا گیا ہیلی کاپٹر لینے آرہا پانچوں افراد کو پانی بہا لے گیا اور وہ جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی کارروائیوں نے عوام کے دل جیت لیے، فوج کے ہیلی کاپٹر ز نے تیز ہوا کے درمیان لینڈنگ کے بغیر خیبر پختونخوا کے علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکال لیا۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ… Continue 23reading ہیلی کاپٹر عمران کے زیر استعمال ، لوگوں کو جھوٹا یقین دلایا گیا ہیلی کاپٹر لینے آرہا پانچوں افراد کو پانی بہا لے گیا اور وہ جان کی بازی ہار گئے

سیلاب کے خطرے کے باوجود پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی پروازیں پشاور کور کے جوانوں نے 110 قیمتی جانیں بچا لیں

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب کے خطرے کے باوجود پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی پروازیں پشاور کور کے جوانوں نے 110 قیمتی جانیں بچا لیں

راولپنڈی (این این آئی)شدید موسم کی وارننگ اور سیلاب کے خطرے کے باوجود پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی پروازیں، پشاور کور کے جوانوں نے 110 قیمتی جانیں بچا لیں۔آرمی چیف کی ہدایت کے مطابق شدید موسم کی وارننگ اور سیلاب کے خطرات کے باوجود پشاور کور کے جوانوں نے کئی قیمتی جانیں بچالیں۔ پاک… Continue 23reading سیلاب کے خطرے کے باوجود پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی پروازیں پشاور کور کے جوانوں نے 110 قیمتی جانیں بچا لیں

Page 1 of 4
1 2 3 4