کوہلی، روہت اور نہ راہول،بھارت کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان کا اعلان کردیا گیا
ممبئی (آئی این پی ) بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی)نے سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے آل رانڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 3 جنوری سے بھارت میں شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے… Continue 23reading کوہلی، روہت اور نہ راہول،بھارت کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان کا اعلان کردیا گیا