ہر10میں سے7پاکستانی رشوت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف

15  جون‬‮  2023

ہر10میں سے7پاکستانی رشوت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ ملک میں کامیاب کاروبار کے لیے رشوت ضروری ہے۔یہ خیال عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے ایک سروے میں سامنے آیا۔پاکستان میں کاروبار میں کامیابی کے لیے رشوت دینا اور لینا ضروری ہے یا نہیں؟ اس حوالے سے گیلپ… Continue 23reading ہر10میں سے7پاکستانی رشوت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض

26  جون‬‮  2022

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض ہے۔ اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننے کے حوالے سے… Continue 23reading عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض

پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا چاہیے یا مذاکرات؟ عوامی نتائج نے سب کو حیران و پریشان کردیا

25  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا چاہیے یا مذاکرات؟ عوامی نتائج نے سب کو حیران و پریشان کردیا

کراچی(این این آئی)گیلپ پاکستان کی جانب سے ہونے والے سروے کے نتائج سے ظاہرہوتا ہے کہ 78 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائے۔تیس مئی سے 13 جون کے دوران ہونے والے گیلپ کے اس سروے میں ملک بھرسے 12 سوافراد نے حصہ لیا۔سروے کے نتائج سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا چاہیے یا مذاکرات؟ عوامی نتائج نے سب کو حیران و پریشان کردیا

گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیدیا

17  جون‬‮  2022

گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیا ہے۔گیلپ پاکستان نے مستقبل کو محفوظ کہنے والوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی سرفہرست ہیں۔سروے میں 74 فیصد پاکستانی مستقبل سے پرامید نظر آئے اور انہوں نے اسے محفوظ قرار… Continue 23reading گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیدیا

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

25  ستمبر‬‮  2021

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پچانوے فیصد پاکستانیوں نے پنجاب میں پہلی سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے فیصلے سے متعلق ایک سروے کیا… Continue 23reading 95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

85 فیصد پاکستانی پریشان تازہ سروے نے ہلچل مچادی

21  اکتوبر‬‮  2020

85 فیصد پاکستانی پریشان تازہ سروے نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (آن لائن)گیلپ پاکستان نے اپنے ایک سروے کے دوران انکشاف کیا ہے کہ85 فیصد پاکستانی آمدن کم ہونے پر شدید پریشان ہیں، گھر کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانا کم کھانے، سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے اور رشتہ داروں سے مدد مانگنے والوں کی شرح میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading 85 فیصد پاکستانی پریشان تازہ سروے نے ہلچل مچادی

کتنے فیصد تاجر مستقبل میں کاروبار بہتر ہونے کیلئے پر امید ہیں ؟ گیلپ پاکستان کے سروے نتائج جاری

31  اگست‬‮  2020

کتنے فیصد تاجر مستقبل میں کاروبار بہتر ہونے کیلئے پر امید ہیں ؟ گیلپ پاکستان کے سروے نتائج جاری

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث لاک ڈان نے کاروباری طبقے کو شدید نقصان پہنچایا ہے تاہم مستقبل میں بہتری کے حوالے سے تاجروں کی اکثریت پرامید نظر آتی ہے۔اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈکس کی تیسری رپورٹ میں ہوا ہے… Continue 23reading کتنے فیصد تاجر مستقبل میں کاروبار بہتر ہونے کیلئے پر امید ہیں ؟ گیلپ پاکستان کے سروے نتائج جاری

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

28  جون‬‮  2020

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ پاکستان نے کورونا کے اثرات پر تازہ ملک گیر سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق اْن پاکستانیوں کی شرح میں 15فیصد کمی آئی ہے جن کے مطابق حکومت کورونا سے اچھی طرح نمٹ رہی ہے۔سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے… Continue 23reading 55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

کورونا وائرس کی علامات مردوں میں زیادہ ظاہرہوتی ہیں یا عورتوں میں ؟ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

14  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کی علامات مردوں میں زیادہ ظاہرہوتی ہیں یا عورتوں میں ؟ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن)گیلپ پاکستان میں ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین سروے رپورٹ جاری کر دی۔گیلپ پاکستان سروے کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020 میں 12 فیصد پاکستانیوں کو بخار کی شکایت ہوئی ہے ۔ 4 فیصد پاکستانیوں کو خشک کھانسی ، ایک فیصد کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی ۔78… Continue 23reading کورونا وائرس کی علامات مردوں میں زیادہ ظاہرہوتی ہیں یا عورتوں میں ؟ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری