ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض

datetime 26  جون‬‮  2022 |

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض ہے۔

اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں ہوا ہے۔

سروے نتائج کے مطابق 61 فیصد پاکستانی عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر ناراض ہیں۔

گیلپ پاکستان کے سروے میں 39 فیصد پاکستانی عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر خوش نظر آئے۔

سروے میں پی ٹی آئی کے 25 مئی کے لانگ مارچ کو 41 فیصد شہریوں نے کامیاب، 28 فیصد نے ناکام اور 31 فیصد نے نہ کامیاب اور نہ ناکام قرار دیا۔

سروے نتائج کے مطابق 48 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کو ہٹانے کی وجہ مہنگائی اور 46 فیصد نے امریکی سازش کو قرار دیا۔

یہ سروے 30 مئی سے 13 جون 2022 کے درمیان کیا گیا جس میں 12 سو سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…