بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اس سال گزشتہ برس سے بھی زیادہ گیس کا شدید بحران پیدا ہوگا،عوام کو خبردارکر دیا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

اس سال گزشتہ برس سے بھی زیادہ گیس کا شدید بحران پیدا ہوگا،عوام کو خبردارکر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے میزبان شاہزیب خانزادہ نے دعوی کیا ہے اس سال سردیوں میں گزشتہ برس سے بھی زیادہ شدید گیس بحران آئے گا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال حکومتی نااہلی کی وجہ سے کم ایل این جی درآمد کی گئی اور سردیوں میں گیس کا شدید بحران… Continue 23reading اس سال گزشتہ برس سے بھی زیادہ گیس کا شدید بحران پیدا ہوگا،عوام کو خبردارکر دیا گیا

عوام گیس کا تاریخ ساز بحران دیکھنے کیلئے تیار رہیں ٗ سردیوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے بھی پیشگی خبردار کر دیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

عوام گیس کا تاریخ ساز بحران دیکھنے کیلئے تیار رہیں ٗ سردیوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے بھی پیشگی خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ ماہ پاکستان میں گیس کا بدترین بحران سر اٹھائے گا جو مارچ تک پاکستانی معیشت کو تباہی و بربادی سے دو چار کردے گا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمت 30 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک پہنچ… Continue 23reading عوام گیس کا تاریخ ساز بحران دیکھنے کیلئے تیار رہیں ٗ سردیوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے بھی پیشگی خبردار کر دیا گیا

گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ٗ سی این جی اسٹیشنز کے بعد نان ایکسپورٹ صنعتوں کوبھی فراہمی بند کر دی گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ٗ سی این جی اسٹیشنز کے بعد نان ایکسپورٹ صنعتوں کوبھی فراہمی بند کر دی گئی

کراچی(این این آئی)سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا،سی این جی اسٹیشنز کے بعد نان ایکسپورٹ صنعتوں کوبھی گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سوئی سدرن کو آر ایل این جی سپلائی میں… Continue 23reading گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ٗ سی این جی اسٹیشنز کے بعد نان ایکسپورٹ صنعتوں کوبھی فراہمی بند کر دی گئی

موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان

کراچی (آن لائن)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے کہا ہے کہ جب تک کہ بندرگاہ پر آر ایل این جی کے نئے ٹرمینلز نہیں لگ جاتے، موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ہمارے سامنے مشکلات اور چیلنجز… Continue 23reading موسم سرما میں گیس بحران مزید ایک سے دو سال تک جاری رہنے کا امکان

سردیوں میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

سردیوں میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں آئندہ سال موسم سرما میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ ایل این جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے گیس کے کم استعمال کرنے کیلئے پالیسی ترتیب دینے پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے موسم سرما میں بھی تھرمل اور… Continue 23reading سردیوں میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

جنوری ،فروری کے دوران گیس بحران بڑھنے کا خدشہ خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

جنوری ،فروری کے دوران گیس بحران بڑھنے کا خدشہ خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(این این آئی)موسم سرما کی شدت میں اضافہ ،ممکنہ لائن پیک کے مسائل اور ایل این جی کی خریداری میں تاخیر کے باعث ملک بھر میں جنوری اور فروری کے دوران گیس بحران میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق امسال ملک بھر میں موسم سرما شدید اور نسبتا طویل ہونے کی پیش… Continue 23reading جنوری ،فروری کے دوران گیس بحران بڑھنے کا خدشہ خطرے کی گھنٹی بج گئی

جنوری میں یہ کام نہ ہوا تو ملک میں گیس بحران پیدا ہو جائے گااور ۔۔ شاہد خاقان عباسی نے خبردار کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

جنوری میں یہ کام نہ ہوا تو ملک میں گیس بحران پیدا ہو جائے گااور ۔۔ شاہد خاقان عباسی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کو دو سال بعد احساس ہوا ہے ایل این جی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ،جنوری میں تین شپس نہ آئے تو گیس کا بڑا بحران پیدا ہوجائیگا،عوام کی طاقت کے سامنے کوئی نہیں ٹک سکتا،پی ڈی ایم… Continue 23reading جنوری میں یہ کام نہ ہوا تو ملک میں گیس بحران پیدا ہو جائے گااور ۔۔ شاہد خاقان عباسی نے خبردار کر دیا

شدید گرمیوں میں پنجاب بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 11  جولائی  2020

شدید گرمیوں میں پنجاب بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، حیرت انگیز صورتحال

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں سوئی نادرن گیس کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور پنجاب میں واقع 17 سو سے زائد سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی ہے۔ حکومت کے اس اقدام پر آل… Continue 23reading شدید گرمیوں میں پنجاب بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، حیرت انگیز صورتحال

Page 2 of 2
1 2