جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی جاسوس کلبھوشن کی والدہ نے بیٹے کی سزائے موت کیخلاف رحم کی اپیل بھجوا دی

datetime 21  مئی‬‮  2017

بھارتی جاسوس کلبھوشن کی والدہ نے بیٹے کی سزائے موت کیخلاف رحم کی اپیل بھجوا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ نے پاکستان سےاپنے بیٹے کی سزائے موت کیخلاف رحم کی اپیل پاکستان کو بھیج دی ہے۔ وزارت خارجہ میں میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کی سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ نے میڈیا کو بتایا کہ کلبھوشن کی والدہ نے اپنے بیٹے کے لئے… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن کی والدہ نے بیٹے کی سزائے موت کیخلاف رحم کی اپیل بھجوا دی

کلبھوشن نیٹ ورک کے دو اہم مہرے گرفتار

datetime 20  مئی‬‮  2017

کلبھوشن نیٹ ورک کے دو اہم مہرے گرفتار

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے دو ساتھی کراچی سے گرفتار، اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، نامعلوم مقام پر منتقل۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس کلبھوشن سے رابطہ میں رہنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے… Continue 23reading کلبھوشن نیٹ ورک کے دو اہم مہرے گرفتار

چوہدری نثار کے دبنگ اعلان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دی ،افغانستان کو بھی کیا سخت پیغام دے دیا؟

datetime 20  مئی‬‮  2017

چوہدری نثار کے دبنگ اعلان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دی ،افغانستان کو بھی کیا سخت پیغام دے دیا؟

اسلام آباد (مانیٹـرنگ ڈیسک ) ’’را‘‘ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے معاملے پر ابہام کا شکار نہیں، معاملہ آئین کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو ، افغانستان کو بھی متنبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے پشاور میں میـڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading چوہدری نثار کے دبنگ اعلان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دی ،افغانستان کو بھی کیا سخت پیغام دے دیا؟

عالمی عدالت انـصاف میں بھارت کی فتح اور پاکستان کی شکست حکومت نے سنگین غلطی کا اعتراف کر لیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 20  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت انـصاف میں بھارت کی فتح اور پاکستان کی شکست حکومت نے سنگین غلطی کا اعتراف کر لیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کے پہلے مرحلے میں بھارت سے شکست کی وجہ تیاری نہ ہونا تھا، مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انـصاف میں کلبھوشن… Continue 23reading عالمی عدالت انـصاف میں بھارت کی فتح اور پاکستان کی شکست حکومت نے سنگین غلطی کا اعتراف کر لیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

کلبھوشن کیس لڑنے والا پاکستانی وکیل بھارت کیلئے کیا خدمات سرانجام دیتا رہا،نجی ٹی وی کےتہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی

datetime 20  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کیس لڑنے والا پاکستانی وکیل بھارت کیلئے کیا خدمات سرانجام دیتا رہا،نجی ٹی وی کےتہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف میں پاکستان وکیل خاور قریشی ماضی میں بھارتی مفادات کیلئے مقدمات لڑتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے وکیل خاور قریشی ماضی میں بھارتی حکومت کیلئے ایک… Continue 23reading کلبھوشن کیس لڑنے والا پاکستانی وکیل بھارت کیلئے کیا خدمات سرانجام دیتا رہا،نجی ٹی وی کےتہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد دبنگ اعلان کر دیا۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 19  مئی‬‮  2017

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد دبنگ اعلان کر دیا۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا عالمی عدالت انصاف کے دائرہ سماعت کو دوبارہ چیلنج کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے دائرہ سماعت کو دوبارہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں آئندہ 6ہفتوں میں دوبارہ سماعت کیلئے درخواست کی جائے گی جبکہ کلبھوشن یادیو کے عالمی عدالت… Continue 23reading پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد دبنگ اعلان کر دیا۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

کلبھوشن کو سزائے موت پر صحافی کا بھارتی وزارت خارجہ سے ایسا سوال کہ سب کے اوسان خطا ہو گئے

datetime 19  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کو سزائے موت پر صحافی کا بھارتی وزارت خارجہ سے ایسا سوال کہ سب کے اوسان خطا ہو گئے

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزارت خارجہ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف اپیل سے بے خبر، صحافی کے سوال پر بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان کے اوسان خطا ہو گئے ، کلبھوشن یادیو کے پاس سزائے موت کے خلاف اپیل کا آخری دن گزر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ایجنٹ… Continue 23reading کلبھوشن کو سزائے موت پر صحافی کا بھارتی وزارت خارجہ سے ایسا سوال کہ سب کے اوسان خطا ہو گئے

ایمنسٹی انٹرنیشنل کلبھوشن کے خلاف میدان میں آگئی۔۔کیا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

ایمنسٹی انٹرنیشنل کلبھوشن کے خلاف میدان میں آگئی۔۔کیا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی عدالت ِ انصاف میں بھارتی خفیہ جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمے میں فریق بننے کا… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل کلبھوشن کے خلاف میدان میں آگئی۔۔کیا اعلان کر دیا

کلبھوشن کس زبان میں اپنی بیوی سے ٹیلیفون پر بات کیا کرتا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کس زبان میں اپنی بیوی سے ٹیلیفون پر بات کیا کرتا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی پانچ سال سے کلبھوشن کے ساتھ سائے کی طرح لگی ہوئی تھی، اس کی اپنی بیوی کے ساتھ ممبئی میں مراٹھی زبان میں ہونے والی ٹیلیفونک کال ٹیپ کی گئی جس سے اس کی شناخت میں مدد ملی۔ کلبھوشن کو پکڑنے کیلئے ڈھیل دی گئی، نجی ٹی وی… Continue 23reading کلبھوشن کس زبان میں اپنی بیوی سے ٹیلیفون پر بات کیا کرتا تھا؟تہلکہ خیز انکشاف

Page 3 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11