رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار کا انکشاف
بیلجیئم(این این آئی) ایک عالمی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات کی بڑی تعداد میں پارے (مرکری)کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہے۔واضح رہے کہ پارے (مرکری)کو سیال چاندی بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ عام درجہ حرارت پر مائع حالت میں ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھرمامیٹر… Continue 23reading رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار کا انکشاف