ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوام نے آئسولیشن میں رہنے کی اپیل کو ہوا میں اڑا دیا، تمام پابندیاں توڑ کر باہر نکل آئے، ہوٹل کھلے ،ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق رواں دواں

datetime 21  مارچ‬‮  2020

عوام نے آئسولیشن میں رہنے کی اپیل کو ہوا میں اڑا دیا، تمام پابندیاں توڑ کر باہر نکل آئے، ہوٹل کھلے ،ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق رواں دواں

کراچی(این این آئی)کورونا وائر س سے بچائو کے لیے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی 3 دن آئسولیشن میں رہنے کی اپیل عوام نے مسترد کر دی۔کراچی شہر میں مختلف علاقوں میں چائے کے ہوٹل کھلے رہے اورشہر میں پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق رواں دواں رہی۔ کورونا وائرس سے نمٹنے… Continue 23reading عوام نے آئسولیشن میں رہنے کی اپیل کو ہوا میں اڑا دیا، تمام پابندیاں توڑ کر باہر نکل آئے، ہوٹل کھلے ،ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق رواں دواں

پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 4ہزار سے تجاوز کر گئی ، مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

datetime 21  مارچ‬‮  2020

پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 4ہزار سے تجاوز کر گئی ، مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مستند اعداد وشمار کے مطابق 4 ہزار 46 مشتبہ کیسز موجود ہیں۔ تاہم تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 534 ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کرتے ہوئے انہوں نے مزیدکہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران 13… Continue 23reading پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 4ہزار سے تجاوز کر گئی ، مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ۔ سول… Continue 23reading کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی

پورا ملک لاک ڈائون کی طرف ! سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020

پورا ملک لاک ڈائون کی طرف ! سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ(آن لائن) محکمہ داخلہ نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریستوران اور بازاربند کردیئے۔بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 11 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 ہوگئی۔ جس کے بعد محکمہ داخلہ نے صوبے میں تمام مارکیٹس، ریستوران اور شاپنگ مالز تین ہفتوں کیلئے… Continue 23reading پورا ملک لاک ڈائون کی طرف ! سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی بڑا اعلان کردیا

چاروں صوبوں ، اسلام آباد، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر میں کرونا کے مریضوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی؟تازہ ترین تفصیلات جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2020

چاروں صوبوں ، اسلام آباد، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر میں کرونا کے مریضوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی؟تازہ ترین تفصیلات جاری

اسلام آباد / کراچی(این این آئی) ملک بھر سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 34 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گزشتہ روز کراچی کے شہریوں سے 3 روزہ رضاکارانہ تنہائی اختیار کرنے کی اپیل کی تھی جس کے تحت شہر قائد… Continue 23reading چاروں صوبوں ، اسلام آباد، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر میں کرونا کے مریضوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی؟تازہ ترین تفصیلات جاری

کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو اس طریقے سےدفنایا جائے ، حکومت نےاہم ترین مراسلہ جاری کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو اس طریقے سےدفنایا جائے ، حکومت نےاہم ترین مراسلہ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا محکمہ ریلیف و بحالی کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کو تابوت میں رکھ کر دفنایا جائے۔جاری کردہ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ غسل اور تدفین کرنے والے افراد ماسک، دستانے اور دیگر… Continue 23reading کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو اس طریقے سےدفنایا جائے ، حکومت نےاہم ترین مراسلہ جاری کردیا

2ماہ تک 300یونٹ بجلی،1000روپے تک گیس بل معاف ،عمران خان سے بڑی اپیل کر دی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2020

2ماہ تک 300یونٹ بجلی،1000روپے تک گیس بل معاف ،عمران خان سے بڑی اپیل کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت سندھ نے وفاق سے 2ماہ کے بجلی اور گیس کے بل نہ لینے پر سنجیدگی سے غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اس ضمن میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے عوام سے دو ماہ تک 300 یونٹ… Continue 23reading 2ماہ تک 300یونٹ بجلی،1000روپے تک گیس بل معاف ،عمران خان سے بڑی اپیل کر دی گئی

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

datetime 21  مارچ‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکام نے کہاہے کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کی وزارت صحت کے زیر انتظام کمیونٹی پروٹیکشن یونٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرونا کے باعث فوت ہونے والوں میں 78 سالہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

کروناوائرس میں مبتلا مریض پر کیا کچھ گزرتی ہے؟ علاج کرنیوالی خاتون نرس نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کروناوائرس میں مبتلا مریض پر کیا کچھ گزرتی ہے؟ علاج کرنیوالی خاتون نرس نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس مریض کےلئے انتہائی تکلیف دہ ہے اور اس وائرس کا شکار مریض کئی ہفتوں تک بڑی مشکل میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ایک فرانسیسی لیڈی نرس نے اس حوالے سے اپنے زیرعلاج مریض کے بارے میں بتایا کہ وہ کئی روز تک بستر پر رہا اور اس کی جان بچانے کے لیے اسے وینٹی… Continue 23reading کروناوائرس میں مبتلا مریض پر کیا کچھ گزرتی ہے؟ علاج کرنیوالی خاتون نرس نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

Page 75 of 103
1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 103