اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کروناوائرس میں مبتلا مریض پر کیا کچھ گزرتی ہے؟ علاج کرنیوالی خاتون نرس نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس مریض کےلئے انتہائی تکلیف دہ ہے اور اس وائرس کا شکار مریض کئی ہفتوں تک بڑی مشکل میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ایک فرانسیسی لیڈی نرس نے اس حوالے سے اپنے زیرعلاج مریض کے بارے میں بتایا کہ وہ کئی

روز تک بستر پر رہا اور اس کی جان بچانے کے لیے اسے وینٹی لیٹر کے ذریعے آکسیجن پہنچائی گئی۔ جس کے بعد بھی کئی ہفتے اسے مکمل صحت کے لیے درکار ہوتے ہیں۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 10ہزار 80 تک جا پہنچی ہے ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…