ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

datetime 1  فروری‬‮  2020

نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ملاقات ہوئی جس میں کامیاب جوان پروگرام کا اسلامی بینکنگ پر مشتمل مرحلہ اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ۔… Continue 23reading نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

عمران خان کا وہ عوامی منصوبہ جس کیلئے متحدہ عرب امارات نے 200ملین ڈالر دینے کا اعلان کردیا، حکومتی پروگرام پر مکمل اظہار اعتماد

datetime 30  جنوری‬‮  2020

عمران خان کا وہ عوامی منصوبہ جس کیلئے متحدہ عرب امارات نے 200ملین ڈالر دینے کا اعلان کردیا، حکومتی پروگرام پر مکمل اظہار اعتماد

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کامیاب جوان پروگرام کے لئے پاکستان کو دو سو ملین ڈالر دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ اور صلاحیت دیکھی ہے پاکستان کے ساتھ ملکر نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کے لئے کردار ادا کریں گے ۔ جمعرات کو… Continue 23reading عمران خان کا وہ عوامی منصوبہ جس کیلئے متحدہ عرب امارات نے 200ملین ڈالر دینے کا اعلان کردیا، حکومتی پروگرام پر مکمل اظہار اعتماد

کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

اسلام آباد(سی پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔ قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن گیا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2019

کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن گیا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کامیاب جوان پروگرام میں کی تقریب میں شرکت ۔ کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں قرضے کے چیک تقسیم کیے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن رہا ہے۔ ایک بیان میں عثمان… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن گیا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کامیاب جوان پروگرام،عمران خان نے چھٹی کے دن بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

کامیاب جوان پروگرام،عمران خان نے چھٹی کے دن بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے لئے 13رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم کر دی،وزیراعظم عمران خان خود بطور چیئرمین کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے یوتھ افئیر عثمان ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء کمیٹی میں شامل ہیں ،مشیر خزانہ،مشیر تجارت اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی کمیٹی ممبران… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام،عمران خان نے چھٹی کے دن بڑا قدم اٹھا لیا

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کیخلاف سائبر مافیا متحرک، 12ملین سے زائد حملے ، بھارتی بھی آگے آگے، پاکستان کا بھرپور جواب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کیخلاف سائبر مافیا متحرک، 12ملین سے زائد حملے ، بھارتی بھی آگے آگے، پاکستان کا بھرپور جواب

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک ہوگیا اور ویب سائٹ ہیک کیلئے مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئی ، بھارت سے پروگرام کیخلاف 1 لاکھ 78ہزارسائبر حملے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام کی مقبولیت… Continue 23reading وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کیخلاف سائبر مافیا متحرک، 12ملین سے زائد حملے ، بھارتی بھی آگے آگے، پاکستان کا بھرپور جواب

’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘کی ملک بھر میں پذیرائی لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں کتنے افراد نے سائٹ کو وزٹ کیا؟جانئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘کی ملک بھر میں پذیرائی لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں کتنے افراد نے سائٹ کو وزٹ کیا؟جانئے

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت کے ’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘کی ملک بھر میں پذیرائی جاری ہے۔اعلامیے کے مطابق لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں 18 لاکھ نوجوان ویب سائٹ وزٹ کر چکے ہیں جبکہ پروگرام کے تحت ایک لاکھ 90 ہزار آن لائن درخواستیں موصول ہو گئیں۔’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے،… Continue 23reading ’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘کی ملک بھر میں پذیرائی لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں کتنے افراد نے سائٹ کو وزٹ کیا؟جانئے

کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10ارب روپے مختص ، قرضوں کے علاوہ کس چیز کی ٹریننگ دی جائیگی؟جانئے

datetime 23  جون‬‮  2019

کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10ارب روپے مختص ، قرضوں کے علاوہ کس چیز کی ٹریننگ دی جائیگی؟جانئے

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو فنی پیشہ وارانہ تربیت اور انہیں چھوٹے کاروبار کیلئے قرضے کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق یہ رقم نوجوانوں کیلئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10ارب روپے مختص ، قرضوں کے علاوہ کس چیز کی ٹریننگ دی جائیگی؟جانئے

’’کامیاب جوان پروگرام‘‘اقوا م متحدہ نے پاکستان کو حیران کن پیشکش کردی

datetime 27  مئی‬‮  2019

’’کامیاب جوان پروگرام‘‘اقوا م متحدہ نے پاکستان کو حیران کن پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے ’’کامیاب جوان پروگرام‘‘کی منظوری کے بعد اقوام متحدہ نے بھی پروگرام کی کامیابی کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی۔ پیر کو اقوام متحدہ کے حکام نے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کی جس میں یو این ڈی پی کے ریجنل ڈائریکٹر اور پاکستان میں… Continue 23reading ’’کامیاب جوان پروگرام‘‘اقوا م متحدہ نے پاکستان کو حیران کن پیشکش کردی

Page 2 of 3
1 2 3