جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

کامیاب جوان پروگرام،عمران خان نے چھٹی کے دن بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے لئے 13رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم کر دی،وزیراعظم عمران خان خود بطور چیئرمین کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے یوتھ افئیر عثمان ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء کمیٹی میں شامل ہیں ،مشیر خزانہ،مشیر تجارت اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی کمیٹی ممبران نامزد کر دیئے گئے ۔

وفاقی وزیر تعلیم،وزیر اقتصادی امور اور آئی ٹی بورڈ کے سربراہ بھی حصہ ہیں،خصوصی کمیٹی کامیاب جوان پروگرام کے تحت شروع ہونے والے منصوبوں میں معاونت کرے گی۔وزیراعظم نے کمیٹی کو اسٹریٹیجی پلاننگ اور پروگرام کی مانیٹرنگ کا اختیار دے دیا،کمیٹی نوجوانوں کے لئے نئے حکومتی منصوبوں کی تجاویز وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن


اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…