خیبرپختونخوا اور پنجاب کے عوام ڈینگی کے رحم و کرم پر مریضوں کی تعدادمیں خوفناک حد تک اضافہ
اسلام آباد(آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں، خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار جبکہ پنجاب میں قریباً ساڑھے پانچ ہزار تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب بھر میں دینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، رواں برس پنجاب میں ڈینگی کے پانچ ہزار دو سو… Continue 23reading خیبرپختونخوا اور پنجاب کے عوام ڈینگی کے رحم و کرم پر مریضوں کی تعدادمیں خوفناک حد تک اضافہ