جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ،بڑا حکم جاری ہو گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ،بڑا حکم جاری ہو گیا

نیو یار ک(آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ، امریکہ میں گرین پارٹی کی رہنما نے تین ریاستوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں گرین پارٹی کی رہنما اور صدارتی امیدوار جل اسٹین نے رواں ماہ ہونے والے… Continue 23reading ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ،بڑا حکم جاری ہو گیا

ٹرمپ کو بیٹی نے پہلا بڑا جھٹکا دیدیا، اچانک ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کو بیٹی نے پہلا بڑا جھٹکا دیدیا، اچانک ناقابل یقین اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد اپنا بزنس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس والد سے الگ کر لئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا کثرت کے ساتھ اپنے والد نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آرہی تھیں جس کے بعد تنقید ان… Continue 23reading ٹرمپ کو بیٹی نے پہلا بڑا جھٹکا دیدیا، اچانک ناقابل یقین اعلان کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کایوٹرن،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کایوٹرن،حیرت انگیز اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسل پرست ’’آلٹ رائٹ‘‘گروپ سے لاتعلقی ظاہر کی ہے جس نے ان کی جیت کی خوشی نازی سیلوٹ کر کے منائی تھی۔امریکی اخبار کو انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ میں ان کی مذمت کرتا ہوں۔ میں انھیں مسترد کرتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ وہ اس تنظیم کو تقویت… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کایوٹرن،حیرت انگیز اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ،امریکی اخبارکاانکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ،امریکی اخبارکاانکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم کا انکشاف ہوا ہے ۔اس وقت امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ اپنے سعودی شراکت داروں کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے کوشاں رہے ہیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ منافع سمیٹ سکیں۔ایک امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ،امریکی اخبارکاانکشاف

ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات،امریکی اخبار نے بجلیاں گرادیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات،امریکی اخبار نے بجلیاں گرادیں،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم کا انکشاف ہوا ہے ،وہ اپنے سعودی شراکت داروں کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے کوشاں رہے ہیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ منافع سمیٹ سکیں۔امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا کہ وہ… Continue 23reading ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات،امریکی اخبار نے بجلیاں گرادیں،حیرت انگیزانکشافات

ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔امریکی انتخابات میں بھی دھاندلی؟ ماہرین نے ہیلری کلنٹن کو کیا مشورہ دیدیا!!!

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔امریکی انتخابات میں بھی دھاندلی؟ ماہرین نے ہیلری کلنٹن کو کیا مشورہ دیدیا!!!

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کے کئی کمپیوٹر ماہرین نے شکست خوردہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم چلانے والے گروپ کو نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔امریکی ٹی وی ’’سی این این‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کمپیوٹر ماہرین نے ہیلری کی مہم پر زور… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔امریکی انتخابات میں بھی دھاندلی؟ ماہرین نے ہیلری کلنٹن کو کیا مشورہ دیدیا!!!

پہلا اور بڑا کام کونسا ہو گا اوران 12ممالک کیساتھ کیا کرنا ہے؟ نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نےویڈیو پیغام جاری کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

پہلا اور بڑا کام کونسا ہو گا اوران 12ممالک کیساتھ کیا کرنا ہے؟ نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نےویڈیو پیغام جاری کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ان کی آمد کے پہلے دن ہی امریکہ بحرالکاہل کے تجارتی معاہدے کی رکنیت چھوڑ دے گا،امریکہ میں توانائی کی پیداوار پر عائد پابندیاں ختم ،سائبر حملوں کو روکنے کے لیے جہازوں سے مدد لی جائے گی،حکومت چھوڑنے والوں… Continue 23reading پہلا اور بڑا کام کونسا ہو گا اوران 12ممالک کیساتھ کیا کرنا ہے؟ نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نےویڈیو پیغام جاری کر دیا

ٹرمپ دور میں ملکی قرضے کھربوں ڈالر بڑھنے کا امکان‘ امریکہ معاشی طور پر دیوالیہ ہو سکتا ہے، ماہرین

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ دور میں ملکی قرضے کھربوں ڈالر بڑھنے کا امکان‘ امریکہ معاشی طور پر دیوالیہ ہو سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دور اقتدار میں امریکہ کے قرضے میزائل کی رفتار سے اوپر کی طرف جائیں گے اور دنیا کی معاشی سپریم پاور معاشی طور پر دیوالیہ بھی ہوسکتی ہے۔ ’کارلائل‘ گروپ کے شریک بانی ڈیوڈ روبنچائن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی… Continue 23reading ٹرمپ دور میں ملکی قرضے کھربوں ڈالر بڑھنے کا امکان‘ امریکہ معاشی طور پر دیوالیہ ہو سکتا ہے، ماہرین

امریکہ میں مسلمانوں کے بعد ایک اور قوم کی شامت آگئی ۔۔۔افسوسناک انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ میں مسلمانوں کے بعد ایک اور قوم کی شامت آگئی ۔۔۔افسوسناک انکشاف

واشنگٹن(آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔نئے سروے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد امریکا میں غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کے بعد ایک اور قوم کی شامت آگئی ۔۔۔افسوسناک انکشاف

Page 51 of 61
1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61