پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں؟ اہم انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں؟ اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کومشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے سنچری ڈیل کا باقاعدہ اعلان کرنے اور اسے فریقین کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری طرف اس منصوبے سے آگاہی رکھنے والے سفارت کاروں نے اس حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ذرائع نے عر ب ٹی وی کو… Continue 23reading ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں؟ اہم انکشافات

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوران صدارت سرگرمیوں اور اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے والے ادارے ’فیکٹبا ڈاٹ ایس ای‘ کی جاری کردہ رپورٹ کی مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پسندیدہ سوشل میڈیا… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

ٹرمپ بھی عمران خان کے نقش قدم پر ،جانتے ہیں امریکہ میں کتنے درخت لگا نے کا اعلان کردیا؟

datetime 22  جنوری‬‮  2020

ٹرمپ بھی عمران خان کے نقش قدم پر ،جانتے ہیں امریکہ میں کتنے درخت لگا نے کا اعلان کردیا؟

ڈیووس(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک ہزار ارب درخت لگانے کی مہم میں شامل ہوگا۔ ہم سب مل کر اپنی قوموں کو محفوظ اور اپنے ملکوں کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔میرے دور میں امریکا میں بیروزگاری میں ریکارڈ کمی ہوئی، 70 لاکھ نوکریاں پیدا… Continue 23reading ٹرمپ بھی عمران خان کے نقش قدم پر ،جانتے ہیں امریکہ میں کتنے درخت لگا نے کا اعلان کردیا؟

جو ٹرمپ کو سر لائے گا اسے کتنی بڑی رقم انعام میں دی جائے گی ؟ ایران نے اب تک کابڑا اعلان کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

جو ٹرمپ کو سر لائے گا اسے کتنی بڑی رقم انعام میں دی جائے گی ؟ ایران نے اب تک کابڑا اعلان کر دیا

جنیوا (این این آئی)ایران کے ایک قانون ساز نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص قدس فورس کے سابق سربراہ قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرے گا اسے 30 لاکھ ڈالر کا انعام ملے گا۔قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی قانون ساز… Continue 23reading جو ٹرمپ کو سر لائے گا اسے کتنی بڑی رقم انعام میں دی جائے گی ؟ ایران نے اب تک کابڑا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

ڈیووس (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہو ناچاہیے ، عمران خان پر اعتماد کرتا ہوں ،بہت جلد پاکستان کا دورہ کرونگا ۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیووس کے حوالے… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

قاسم سلیمانی کوکیسے ڈرون حملےمیں نشانہ بنایا گیا؟ ٹرمپ نے لمحہ بہ لمحہ تفصیل بتادی

datetime 19  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی کوکیسے ڈرون حملےمیں نشانہ بنایا گیا؟ ٹرمپ نے لمحہ بہ لمحہ تفصیل بتادی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوائی اڈے کے نزدیک ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کی پہلی مرتبہ لمحہ بہ لمحہ تفصیل آشکارکرتے ہوئے کہاہے کہ حملے کے وقت وہ خود وائٹ ہاؤس کے… Continue 23reading قاسم سلیمانی کوکیسے ڈرون حملےمیں نشانہ بنایا گیا؟ ٹرمپ نے لمحہ بہ لمحہ تفصیل بتادی

ٹرمپ کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا امریکی صدر کا عہدے پر رہنے یا نہ رہنے پر انتہائی قدم اٹھا لیا،99اراکین نے فیصلہ سنا دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

ٹرمپ کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا امریکی صدر کا عہدے پر رہنے یا نہ رہنے پر انتہائی قدم اٹھا لیا،99اراکین نے فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تاریخی کارروائی کا آغاز ہوگیا جس کے لیے قانون سازوں نے حلف اٹھایا کہ وہ امریکا کے 45ویں صدر کو عہدے پر رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے فیصلہ غیر جانبداری سے کریں گے۔امریکی تاریخ میں یہ تیسرا موقع ہے جب سینیٹ چیمبر کو… Continue 23reading ٹرمپ کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا امریکی صدر کا عہدے پر رہنے یا نہ رہنے پر انتہائی قدم اٹھا لیا،99اراکین نے فیصلہ سنا دیا

ٹرمپ نے انتخابی ریلی میں مقتول ایرانی جنرل سلیمانی کو گالی دے ڈالی

datetime 15  جنوری‬‮  2020

ٹرمپ نے انتخابی ریلی میں مقتول ایرانی جنرل سلیمانی کو گالی دے ڈالی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک انتخابی ریلی میں ایران کے مقتول جنرل قاسم سلیمانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں گالی بھی دے ڈالی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست وِسکونسن کے شہر مِلواکی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے قاسم سلیمانی کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ اس… Continue 23reading ٹرمپ نے انتخابی ریلی میں مقتول ایرانی جنرل سلیمانی کو گالی دے ڈالی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی خفیہ ایجنسی نے ہی جھوٹا قرار دیدیا، جنرل سلیمانی کے بارے میں حیران کن بات کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی خفیہ ایجنسی نے ہی جھوٹا قرار دیدیا، جنرل سلیمانی کے بارے میں حیران کن بات کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی خفیہ ایجنسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پر لگائے گئے الزامات مسترد کر دیئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر نے اپنی نیوز کانفرنس میں قاسم سلیمانی کو دنیا کا نمبر ون دہشت گرد قرار… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی خفیہ ایجنسی نے ہی جھوٹا قرار دیدیا، جنرل سلیمانی کے بارے میں حیران کن بات کر دی

Page 11 of 61
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 61