منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر23ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2017

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر23ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ گئے

کراچی( آن لائن)گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکس چینج (سافا) چائنا کو 500ملین ڈالرز سمیت بیرونی قرضوں کی مد میں 79کروڑ ڈالر کی ادائیگیو ں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر81کروڑ13لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث زر مبادلہ کے ذخائر23ارب ڈالرز کی سطح سے… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر23ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ گئے

7.02 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے بڑا منصوبہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے تاریخی اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

7.02 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے بڑا منصوبہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے تاریخی اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے رشکئی صنعتی زون میں ٹیکنالوجی سٹی کے علیحدہ کلسٹر کے قیام کا عندیہ دیا ہے جو سی پیک کا حصہ بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او رشکئی اور پشاور میں دو ٹاؤن شپس 7.02 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کرے گی جبکہ… Continue 23reading 7.02 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے بڑا منصوبہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے تاریخی اعلان کردیا

ڈالر کے بارے میں پیش گوئی سچ ثابت،سونے کی قیمتوں کی اونچی اُڑان

datetime 24  جنوری‬‮  2017

ڈالر کے بارے میں پیش گوئی سچ ثابت،سونے کی قیمتوں کی اونچی اُڑان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالرکی قیمت اوپن مارکیٹ میں گرکر108روپے ہوگئی ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرگرنے کی وجہ سٹیٹ بینک اورفاریکس ایکسچینج کمپنیوں کی طرف سے مارکیٹ میں ڈالرکی سپلائی زیادہ کرناہے جس سے ڈالرکی طلب کم ہوگئی اورطلب کم ہونے سے ڈالر109روپے سے گر107روپے 90پیسے کاہوگیا جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 11ڈالربڑھنے سے فی اونس سونے کی قیمت… Continue 23reading ڈالر کے بارے میں پیش گوئی سچ ثابت،سونے کی قیمتوں کی اونچی اُڑان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی

کراچی (آئی این پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں بالترتیب 35 پیسے، 9 پیسے، 10 پیسے، 1.06 روپے اور 47 پیسے کی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

کراچی(آن لائن)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 80پیسے ہو گئی ہے۔تفصیل کے مطابق بدھ کے رو ز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 108روپے 25پیسے جبکہ قیمت فروخت 108روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کرنسی رینمنبی یایوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 645بنیادی پوائنٹس کے مقابلے میں 639بنیاد پوائنٹس کے اضافے سے 6.8668ہو گئی ہے ۔ یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے تجارتی نظام نے بتائی ہے ۔ چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کی… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں‌اتار چڑھاو کاسلسلہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا4 ڈالر کم ہوکر 1148 ڈالر فی اونس پرآگیا ہے۔ جس کے باعث‌ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی کردی گئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2017

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

مسقط (آئی این پی)اومان کے سلطان قابوس بن سعید نے ایک فرمان کے ذریعے ریاست کے 2017 کے سالانہ میزانیے کی توثیق کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اومانی حکومت نے گزشتہ روز نئے سال کا میزانیہ جاری کیا تھا۔اس میں معمولی خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اخراجات… Continue 23reading اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

پاکستان پھنس گیا، 18ماہ کے دوران کتنے ارب ڈالرکی ادائیگیاں کرنی ہو ں گی؟چشم کشا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2017

پاکستان پھنس گیا، 18ماہ کے دوران کتنے ارب ڈالرکی ادائیگیاں کرنی ہو ں گی؟چشم کشا انکشاف

لاہور (آئی این پی) پاکستان کو 18ماہ کے دوران عالمی مالیاتی اداروں کو 11ارب 50کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہو ں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف، عالمی بینک اوراے ڈی بی کو مجموعی طور پر 8ارب76کروڑ ڈالر اداجبکہ اسلامی ترقیاتی بینک کو 16کروڑ سعودی ریال اداکرنے ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان نے… Continue 23reading پاکستان پھنس گیا، 18ماہ کے دوران کتنے ارب ڈالرکی ادائیگیاں کرنی ہو ں گی؟چشم کشا انکشاف

Page 73 of 76
1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76