بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں ساڑھے 5کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے،چیئرمین نیپرا کا انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2023

پاکستان میں ساڑھے 5کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے،چیئرمین نیپرا کا انکشاف

کراچی (آئی این پی)چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے،کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ پاکستان کا توانائی شعبہ مشکل دور سے گزر رہا ہے، ہماری بجلی پیدا کرنیکی صلاحیت… Continue 23reading پاکستان میں ساڑھے 5کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے،چیئرمین نیپرا کا انکشاف

ایم ڈی آئی چارجز ختم نہیں کرسکتے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پر قابو پانے کے لیے وصولی ضروری ہے، لوگوں کو اسکا بوجھ اٹھانا ہوگا،چیئرمین نیپرا

datetime 25  فروری‬‮  2023

ایم ڈی آئی چارجز ختم نہیں کرسکتے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پر قابو پانے کے لیے وصولی ضروری ہے، لوگوں کو اسکا بوجھ اٹھانا ہوگا،چیئرمین نیپرا

لاہو ر(این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ ایم ڈی آئی فکسڈ چارجز ختم نہیں کرسکتے کیونکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پر قابو پانے کے لیے ان کی وصولی ضروری ہے۔ زیادہ تر بجلی درآمدی فیول سے پیدا کی جارہی ہے، لوگوں کو اس کا… Continue 23reading ایم ڈی آئی چارجز ختم نہیں کرسکتے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پر قابو پانے کے لیے وصولی ضروری ہے، لوگوں کو اسکا بوجھ اٹھانا ہوگا،چیئرمین نیپرا

ساڑھے 5 کروڑ پاکستانی بجلی سے محروم

datetime 14  فروری‬‮  2023

ساڑھے 5 کروڑ پاکستانی بجلی سے محروم

اسلام آباد( آئی این پی)چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی ںے انکشاف کیا ہے کہ ابھی تک ساڑھے پانچ کروڑ پاکستانی بجلی سے محروم ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے انکشاف کیا کہ 26 فیصد پاکستانیوں کو ہم آج تک بجلی فراہم نہیں کر سکے۔ اس کا مطلب ساڑھے… Continue 23reading ساڑھے 5 کروڑ پاکستانی بجلی سے محروم

بجلی نہ ہونے سے چیئرمین نیپرا کی بیوی بھی پریشان ہوگئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2022

بجلی نہ ہونے سے چیئرمین نیپرا کی بیوی بھی پریشان ہوگئیں

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)بجلی نہ ہونے سے چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی بیوی بھی پریشان ہوگئیں۔بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے لائسنس کی تجدید پرہونے والی سماعت میں چیئرمین نیپرا نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے سی ای او سے کہا کہ بیوی نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی 8… Continue 23reading بجلی نہ ہونے سے چیئرمین نیپرا کی بیوی بھی پریشان ہوگئیں

بجلی قیمت میں تین روپے 12پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، چیئر مین نیپرا نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2022

بجلی قیمت میں تین روپے 12پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، چیئر مین نیپرا نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے سی ہی پی اے کی بجلی کی قیمت میں تین روپے 12پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے سماعت کی صدارت کی ۔ نیپرا حکام نے بتایاکہ سی پی پی اے نے 3 روپے 12 پیسے کا… Continue 23reading بجلی قیمت میں تین روپے 12پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، چیئر مین نیپرا نے بڑا اعلان کردیا

بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست پر سماعت مکمل،چیئرمین نیپرا نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست پر سماعت مکمل،چیئرمین نیپرا نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) نیپرا نے بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی، چیئرمین نیپرا نے وزارت توانائی حکام کو ہدایت کی کہ ایک بار نظر ثانی کر لیں ، بجلی مہنگی کرنے سے غریبوں پر بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپے… Continue 23reading بجلی کا بنیادی ٹیرف ایک روپیہ39پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست پر سماعت مکمل،چیئرمین نیپرا نے بڑا اعلان کردیا

بجلی سبسڈی کا خاتمہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا چیئر مین نیپرا کے اعلان نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے

datetime 9  اگست‬‮  2021

بجلی سبسڈی کا خاتمہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا چیئر مین نیپرا کے اعلان نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نیپرا نے بجلی سبسڈی ختم کرنے کی حکومتی تیاریوں پر کہا ہے کہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا۔نیپرا میں پاورسیکٹر سبسڈیز کو ٹارگٹڈ بنانے کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز پر سماعت ہوئی۔حکام پاورڈویژن نے کہا کہ چھ ما ہ کی کھپت پر پروٹیکٹڈ صارفین کی… Continue 23reading بجلی سبسڈی کا خاتمہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا چیئر مین نیپرا کے اعلان نے صارفین کے ہوش اڑا دئیے