بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چائے والاماہانہ کتنی تنخواہ لیتاتھا؟سن کرآپ کرپریشان ہوجائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

چائے والاماہانہ کتنی تنخواہ لیتاتھا؟سن کرآپ کرپریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارشد چائے والاکے بارے میں انکشاف ہواہے کہ جب وہ چائے بناتاتھاتواس کوروزانہ دوسوروپے جوکہ ماہانہ چھ ہزارروپے بنتے ہیں اس کی تنخواہ تھی جبکہ دووقت کاکھانااوررہائش بھی چائے کے ڈھابے والے ارشد خان دیئے ہوئے تھے ۔ارشد خا ن کے والد کاتعلق مردان سے ہے اوراس کے 17بہن بھائی ہیں ۔اب ارشد خان… Continue 23reading چائے والاماہانہ کتنی تنخواہ لیتاتھا؟سن کرآپ کرپریشان ہوجائیں گے

چائے والا کو پاکستانی سپر ماڈل نے کامیابی کا سب سے بڑا گُربتا دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

چائے والا کو پاکستانی سپر ماڈل نے کامیابی کا سب سے بڑا گُربتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا ارشد خان چائے والا دن بدن اپنے فینز کی تعداد میں اضافہ کرتا اجا رہے ہے ۔کبھی کوئی پروپوز کرتا ہے تو کبھی کوئی اس کی نشیلی آنکھوں کی تعریف۔ امریکہ اور بھارت میں اسی کے چرچے ہیں اور پاکستان بھر میں یہی شخص ہر کسی… Continue 23reading چائے والا کو پاکستانی سپر ماڈل نے کامیابی کا سب سے بڑا گُربتا دیا

چائے والے کوکس چیز کی کمپنی نے ہائیرکیاہے اوروہ اب کیاکرنے والاہے ؟حیرت انگیزتفصیلات منظرعام پر

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

چائے والے کوکس چیز کی کمپنی نے ہائیرکیاہے اوروہ اب کیاکرنے والاہے ؟حیرت انگیزتفصیلات منظرعام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں160پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسرشپ ملنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب ارشدخان چائے… Continue 23reading چائے والے کوکس چیز کی کمپنی نے ہائیرکیاہے اوروہ اب کیاکرنے والاہے ؟حیرت انگیزتفصیلات منظرعام پر

ٍٍ’’ چائے والا ‘‘کے کتنے بہن بھائی ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

ٍٍ’’ چائے والا ‘‘کے کتنے بہن بھائی ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راتوں رات مشہور ہونیوالے ارشد چائے والا نے دلچسپ انکشاف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد چائے والا نے کہا کہ میرے 17 بہن، بھائی ہیں اور والد نے دو شادیاں کی ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میرے حصے… Continue 23reading ٍٍ’’ چائے والا ‘‘کے کتنے بہن بھائی ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

’’ ظالماں ایک چائے پلا دے‘‘معروف گلوکارہ بھی چپ نہ رہ سکیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

’’ ظالماں ایک چائے پلا دے‘‘معروف گلوکارہ بھی چپ نہ رہ سکیں

کراچی(آئی این پی) پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع بھی ٹویٹر پر چائے والے سے متعلق گفتگو میں کودنے سے خود کو نہ روک سکیں، کہتی ہیں زالیماں ایک کپ چائے پلادے۔اسلام آباد کے چائے والے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی تو پاکستانی لڑکیاں بے اختیار اس کی تعریف کرنے پر مجبور… Continue 23reading ’’ ظالماں ایک چائے پلا دے‘‘معروف گلوکارہ بھی چپ نہ رہ سکیں

ٍٍعام لوگوں کو مشہور ہونے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟معروف شخصیات چائے والے کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں؟

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

ٍٍعام لوگوں کو مشہور ہونے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟معروف شخصیات چائے والے کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں160پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسرشپ ملنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب ارشدخان چائے والانہیں… Continue 23reading ٍٍعام لوگوں کو مشہور ہونے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟معروف شخصیات چائے والے کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں؟

اسلام آبادچائے والا کی تصویر پر لڑکیوں کے کمنٹس ۔۔۔ پاکستانی معروف کرکٹر نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے منہ چھپا لئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آبادچائے والا کی تصویر پر لڑکیوں کے کمنٹس ۔۔۔ پاکستانی معروف کرکٹر نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے منہ چھپا لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹر عمران نزیر سے منسوب ٹوئٹر اکائونٹ نے سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے ایک چائے والا کی وائرل تصویر شئیر کرتے ہوئے خلاف توقع اعتراض کیا ہے ۔ تفصیلات کیمطابق منگل کی شام سامنے آنے والے اسلام آبادی چائے والا کی تصویر پر تبصرے میں عمران نزیر کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اسلام آبادچائے والا کی تصویر پر لڑکیوں کے کمنٹس ۔۔۔ پاکستانی معروف کرکٹر نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے منہ چھپا لئے

’’اسلام آبادی چائے والا‘‘ کی مخالفت میں ایک ایسی نامور شخصیت میں میدان میں آگئی کہ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

’’اسلام آبادی چائے والا‘‘ کی مخالفت میں ایک ایسی نامور شخصیت میں میدان میں آگئی کہ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹر عمران نزیر سے منسوب ٹوئٹر اکائونٹ نے سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے ایک چائے والا کی وائرل تصویر شئیر کرتے ہوئے خلاف توقع اعتراض کیا ہے ۔ تفصیلات کیمطابق منگل کی شام سامنے آنے والے اسلام آبادی چائے والا کی تصویر پر تبصرے میں عمران نزیر کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ’’اسلام آبادی چائے والا‘‘ کی مخالفت میں ایک ایسی نامور شخصیت میں میدان میں آگئی کہ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Page 4 of 4
1 2 3 4