پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز حکومت کو بھجوا دی گئی

31  مارچ‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز حکومت کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز دے دی، حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت 10 سے 12 روپے کم کرنے اور ڈیزل کی قیمت 10 سے 15 روپے فی لیٹر کم کرنے کی تجویز دی ہے، اوگرا نے اپنی دوسری تجویز… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز حکومت کو بھجوا دی گئی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی مناسبت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، بڑھانے کا مطالبہ

9  مارچ‬‮  2023

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی مناسبت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل (او ایم سی اے سی)نے حکومت کو خط لکھا ہے جس میں شرح سود میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی مناسبت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، بڑھانے کا مطالبہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی

28  فروری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی

اسلام آباد(آن لائن) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بھجوائی ہیں جس میں پیٹرول اور ڈیزل پر دو سے 5 فیصد فی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی

پاکستان نے آذربائیجان سے ادھار تیل کی فراہمی پر بات چیت شروع کردی

21  فروری‬‮  2023

پاکستان نے آذربائیجان سے ادھار تیل کی فراہمی پر بات چیت شروع کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان سے پیٹرولیم مصنوعات کریڈٹ پر پاکستان درآمد کرنے کےلیے آذری دارا لحکومت باکو میں مذاکرات ہورہے ہیں۔ اس کے علاوہ اشد ضرورت ایل این جی کی درآمدکےلیے بھی بات چیت کا عمل جارہی ہے ۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق وزارت توانائی میں ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading پاکستان نے آذربائیجان سے ادھار تیل کی فراہمی پر بات چیت شروع کردی

ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

20  فروری‬‮  2023

ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

کوئٹہ (پی پی آ ئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران سے سمگل شدہ تیل کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی ڈیزل فی لیٹر 220روپے ، پٹرول کی قیمت 150سے بڑھ کر215روپے ہوگئی ،16 فروری کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے قبل بلوچستان کے… Continue 23reading ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

11  فروری‬‮  2023

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف جائزے کے بعد 1.2ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں گیس کے… Continue 23reading وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

”غریب کیسے زندہ رہے گا؟ ’‘، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سوشل میڈیا پر صارفین پھٹ پڑے

29  جنوری‬‮  2023

”غریب کیسے زندہ رہے گا؟ ’‘، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سوشل میڈیا پر صارفین پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر صارفین پھٹ پڑے۔تفصیلات کے مطابق حکومت عام طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ سے کرتی ہے تاہم وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار… Continue 23reading ”غریب کیسے زندہ رہے گا؟ ’‘، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سوشل میڈیا پر صارفین پھٹ پڑے

طلب میں کمی ، پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں بڑی کمی

17  دسمبر‬‮  2022

طلب میں کمی ، پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)معاشی سست روی کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں تیزی سے کمی کے سبب رواں مالی سال کے پہلے 5 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات سالانہ بنیادوں پر تقریباً 8.11 فیصد کم ہوکر 7 اب 70 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بڑھتی ہوئی قیمتیں بھی پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading طلب میں کمی ، پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے تک کمی کا امکان

9  دسمبر‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی) عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی خریداری 76 سے 77 ڈالر فی بیرل کی جا رہی ہے۔پیٹرول پر لیوی چارجز اس وقت 50 روپے فی لیٹر وصول… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے تک کمی کا امکان