مرکزی رویت ہلال کمیٹی یا وزارت سائنس ٹیکنالوجی،عید کس کے فیصلے پر منائی جائیگی؟وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وفاقی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق عید منائی جائے گی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہاکہ شریعت… Continue 23reading مرکزی رویت ہلال کمیٹی یا وزارت سائنس ٹیکنالوجی،عید کس کے فیصلے پر منائی جائیگی؟وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے دوٹوک اعلان کردیا