یوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان

8  مارچ‬‮  2022

یوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی طرف سے کسی بھی وقت پولینڈ کو اپنے میگ 29 طیارے یوکرین کو دئے جانے کے بدلے میں ایف 16 طیارے دیئے جانے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے ساتھ براہ راست جنگی ٹکراؤ کے خطرہ کے ادراک کے باوجود امریکہ کی… Continue 23reading یوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پولینڈ کا اہم فیصلہ

25  فروری‬‮  2022

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پولینڈ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پولینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے بیان کے مطابق پاکستانی شہری 15 روز کے اندر زمینی راستے سے پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں۔جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے کہا کہ تمام افراد کیلئے کورونا 19 کی پابندیاں اور ویکسینیشن کی شرط معطل کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ روس کی… Continue 23reading یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پولینڈ کا اہم فیصلہ

پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے کی پہلی اڑان

19  اپریل‬‮  2019

پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے کی پہلی اڑان

وارسا(این این آئی) پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے نے اپنی پہلی اڑان بھر لی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولش کمپنی کے تیار کردہ ایل اے آر ون فلارس نامی طیارے نے اپنی پہلی اڑان پولینڈ کے زی لوناگورا ایئر پورٹ سے 5اپریل کو بھری۔ سات اعشاریہ ایک ملین برطانوی پاؤنڈ مالیت… Continue 23reading پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے کی پہلی اڑان

پولینڈ اپنی فوج کو جدید بنانے پر 49 بلین یورو خرچ کرے گا،وزیر دفاع کا اعلان

1  مارچ‬‮  2019

پولینڈ اپنی فوج کو جدید بنانے پر 49 بلین یورو خرچ کرے گا،وزیر دفاع کا اعلان

وارسا(این این آئی)پولینڈ نے اپنی فوج کو جدید بنانے کے لیے انچاس بلین یورو خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات پولستانی وزیر دفاع ماریْوس بلاشچک نے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں بتائی۔ پولینڈ سن2026 تک انچاس بلین یورو اپنی فوج کے لیے جنگی طیاروں اور آبدوزوں… Continue 23reading پولینڈ اپنی فوج کو جدید بنانے پر 49 بلین یورو خرچ کرے گا،وزیر دفاع کا اعلان

پولینڈ : چھری کے وار سے زخمی میئر ہسپتال میں دم توڑ گیا

15  جنوری‬‮  2019

پولینڈ : چھری کے وار سے زخمی میئر ہسپتال میں دم توڑ گیا

وارسا(این این آئی)پولینڈ کے صوبہ پومرانیا کے شہر گڈانسک کے میئر پاویل ایڈاموکز چھری کے وار سے زخمی ہونے کے ایک دن بعد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ بھر میں آنجہانی میئر پاویل ایڈاموکز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلیاں اور جلوس نکالے گئے جو گزشتہ روز چیئرٹی… Continue 23reading پولینڈ : چھری کے وار سے زخمی میئر ہسپتال میں دم توڑ گیا

ملکی سیاست پر انٹرویو کے دوران بلی کی انٹری

11  جولائی  2018

ملکی سیاست پر انٹرویو کے دوران بلی کی انٹری

پولینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ برس برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر نشر ہونے والا وہ انٹرویو تو سب کو ہی یاد ہوگا، جب ایک بچی نے لائیو نشریات کے دوران کمرے میں ‘انٹری’ دے کر اپنے والد کے ایک سنجیدہ انٹرویو میں مداخلت کی تھی؟ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں دوبارہ پیش آیا،… Continue 23reading ملکی سیاست پر انٹرویو کے دوران بلی کی انٹری

میں تمہارے منہ پر تھپڑماروں گا، اگر تم نے ،پولینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ اوورسیز پاکستانیوں کیساتھ کیا سلوک کرتاہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

31  جنوری‬‮  2018

میں تمہارے منہ پر تھپڑماروں گا، اگر تم نے ،پولینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ اوورسیز پاکستانیوں کیساتھ کیا سلوک کرتاہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دیار غیر  میں پاکستانیوں کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس سے تو ہر کوئی باخبر ہے۔ایسے میں اگر اپنے ہی ملک کا سفارتخانہ بھی کوئی مدد نہ کرے تو پریشانیوں میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ایسی ہی کچھ  پولینڈ میں پیش آیا جہاں پاکستانی سفارت خانے کے عملے کے… Continue 23reading میں تمہارے منہ پر تھپڑماروں گا، اگر تم نے ،پولینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ اوورسیز پاکستانیوں کیساتھ کیا سلوک کرتاہے،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا