جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 13 سالہ بچی سے زیادتی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 13 سالہ بچی سے زیادتی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق جمعرات کی شام 13 سال کی بچی والدہ اور نانا کے ساتھ پمز ہسپتال آئی تھی۔اسلام آباد پولیس حکام نے بتایا کہ… Continue 23reading اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 13 سالہ بچی سے زیادتی

پولی کلینک میں کورونا مریضوں کے وینٹی لیٹرز فل دباؤ کے باعث سرجریز بند

datetime 24  اپریل‬‮  2021

پولی کلینک میں کورونا مریضوں کے وینٹی لیٹرز فل دباؤ کے باعث سرجریز بند

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں کورونا وارڈز میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی۔پمز انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کو متبادل انتظامات کرنے کی درخواست کیلئے خط لکھ دیا۔پمز ہسپتال کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے… Continue 23reading پولی کلینک میں کورونا مریضوں کے وینٹی لیٹرز فل دباؤ کے باعث سرجریز بند

پمز میں ایم ٹی آئی کے ثمرات آنا شروع گائنی کی ہیڈ ڈاکٹر سائرہ نے ایمبولینس کی جگہ کو اپنی ذاتی گاڑی کیلئے پارکنگ بنا دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021

پمز میں ایم ٹی آئی کے ثمرات آنا شروع گائنی کی ہیڈ ڈاکٹر سائرہ نے ایمبولینس کی جگہ کو اپنی ذاتی گاڑی کیلئے پارکنگ بنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسسز ( پمز) میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن ( ایم ٹی ائی ) کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ ایم سی ایچ میں گائنی کی ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افغان نے گائنی ایمرجنسی میں ایمبولینس کی جگہ پر اپنی ذاتی گاڑی کیلئے پارکنگ بنا دیا ہے… Continue 23reading پمز میں ایم ٹی آئی کے ثمرات آنا شروع گائنی کی ہیڈ ڈاکٹر سائرہ نے ایمبولینس کی جگہ کو اپنی ذاتی گاڑی کیلئے پارکنگ بنا دیا

عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) سربراہ کی تعیناتی کو سفارش اور اقرباء پروری قرار دئیے جانے پر وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹر مصطفی نوازکھوکھر کے درمیان شدید جھڑپ وتلخ کلامی، ہاتھا پائی کی نوبت آنے سے قبل اینکرپرسن نے معاملہ رفع دفع کرا دیا۔گزشتہ روز پی… Continue 23reading عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

فیصل سلطان نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال برباد کیا ، اب پمز برباد کرنے آگئے پمز ملازمین کا آج سے تمام سروسز بند کرنے کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

فیصل سلطان نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال برباد کیا ، اب پمز برباد کرنے آگئے پمز ملازمین کا آج سے تمام سروسز بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) پمز ملازمین نے آج (جمعہ )سے پمز میں تمام سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔،چیئرمین گرینڈ ہیلتھ آلانئنس ڈاکٹر اسفند یار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پمز میں آج سے او پی ڈی سمیت تمام شعبے بند کر دئیے جائیں گے ۔ کرونا وارڈ اور ایمرجنسی کے… Continue 23reading فیصل سلطان نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال برباد کیا ، اب پمز برباد کرنے آگئے پمز ملازمین کا آج سے تمام سروسز بند کرنے کا اعلان

اسلام آبا د کے بڑے ہسپتال میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ،او پی ڈی ایز اور جنرل وارڈز کو عام مریضوں کیلئے بند کر دیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آبا د کے بڑے ہسپتال میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ،او پی ڈی ایز اور جنرل وارڈز کو عام مریضوں کیلئے بند کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ سے ہسپتال عملہ میں بھی تشویش کی لہر دوڑگئی ہے۔ ہسپتال کے 189 ملازمین بھی کوروان کی لپیٹ میں آگئے۔ ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف داخل مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے تمام تر سہولیات بروئے کار لانے میں مصروف… Continue 23reading اسلام آبا د کے بڑے ہسپتال میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ،او پی ڈی ایز اور جنرل وارڈز کو عام مریضوں کیلئے بند کر دیا گیا

ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال میں ڈینگی کا 50 سالہ مریض دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے پچاس سالہ ڈینگی کے شکار مریض منظور مسیح… Continue 23reading ملک میں کورونا خطرات کم ہوئے تو ڈینگی سر اْٹھانے لگا پمز میں ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا

اسلام آباد میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پمز میں زیر علاج خاتون کی عمر صرف کتنے سال تھی؟ جڑواں شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پمز میں زیر علاج خاتون کی عمر صرف کتنے سال تھی؟ جڑواں شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ،پمزمیں زیر علاج خاتون انتقال کرگئیں۔پمز ہسپتال کے حکام کے مطابق خاتون 12 مارچ کو برطانیہ سے وطن واپس پہنچی تھیں اور کورونا وارڈ میں 24 روز تک وینٹی لیٹر پر زیر علاج رہیں، خاتون کے پھیپھڑوں پر وائرس کا گہرا اثر ہوا تھا۔نجی ٹی… Continue 23reading اسلام آباد میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پمز میں زیر علاج خاتون کی عمر صرف کتنے سال تھی؟ جڑواں شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پمز میں کورونا وائرس کے2 مریضوں کی حالت تشویشناک، 1200سے زائد مشتبہ کیسز

datetime 24  مارچ‬‮  2020

پمز میں کورونا وائرس کے2 مریضوں کی حالت تشویشناک، 1200سے زائد مشتبہ کیسز

اسلام آباد (این این آئی)پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انصر محمود نے کہا ہے کہ 1200سے زائد مشتبہ کیسز پمز میں آئے ،270کے قریب کیسز کے نمونے لئے گئے ،20مریضوں میں کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ،آئیسو لیشن میں نو مریض زیر علاج ہیں ، دو کی حالت نازک ہے ، بیڈز پر مشتمل نئے وارڈ بنا… Continue 23reading پمز میں کورونا وائرس کے2 مریضوں کی حالت تشویشناک، 1200سے زائد مشتبہ کیسز

Page 1 of 2
1 2