پاک بھارت کشیدگی بین الاقوامی رہنما بھی میدان میں کود پڑے ۔۔۔ بھارتی حکومت کے لئے پریشانی کی خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اوربھارت کے درمیان ثالثی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پر تشدد کارروائیاں خطے میں امن کیلئے خطرناک ہیں،بھارت کی… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی بین الاقوامی رہنما بھی میدان میں کود پڑے ۔۔۔ بھارتی حکومت کے لئے پریشانی کی خبر