ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہم سی پیک پر ۔۔ امریکہ نے بھی سی پیک بارے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

ہم سی پیک پر ۔۔ امریکہ نے بھی سی پیک بارے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکہ کو پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق کسی قسم کے تحفظات نہیں ہیں ،بھارت کے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں حملے کی مذمت کر تے ہیں۔ بھارتی افواج کے نکیال سیکٹر پر حملے کے جواب میں ترجمان امریکی سفارتخانہ نے رد عمل دیتے ہوئے… Continue 23reading ہم سی پیک پر ۔۔ امریکہ نے بھی سی پیک بارے بڑا اعلان کر دیا

قطریوں کے بعد پاکستان نے ایک اور ملک کو تلور کے شکار کے اجازت نامے جاری کر دیئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

قطریوں کے بعد پاکستان نے ایک اور ملک کو تلور کے شکار کے اجازت نامے جاری کر دیئے

وفاقی حکومت نے عالمی طور پر تحفظ شدہ نایاب پرندے تلور کے شکار کے لیے 3 سعودی شہزادوں کو خصوصی اجازت نامے جاری کردیئے۔یہ اجازت نامے شکار کے سیزن کے دوران بلوچستان اور پنجاب میں تلور کے شکار کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اجازت نامے پانے والوں میں تبوک کے گورنر اور… Continue 23reading قطریوں کے بعد پاکستان نے ایک اور ملک کو تلور کے شکار کے اجازت نامے جاری کر دیئے

کرکٹ ٹیم کے دورے کی خبریں،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو جواب دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

کرکٹ ٹیم کے دورے کی خبریں،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو جواب دیدیا

کولمبو(آئی این پی)کرکٹ ٹیم کا دورہ،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا،نجم سیٹھی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے، سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی کر کٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے پی سی بی سے بات چیت نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے دورے کی خبریں،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو جواب دیدیا

نئی تاریخ رقم،چین نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا،پاکستان کے بغیر ہی افغانستان تک براہ راست رسائی ہوگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

نئی تاریخ رقم،چین نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا،پاکستان کے بغیر ہی افغانستان تک براہ راست رسائی ہوگئی

بیجنگ(آئی این پی )چین کے شہر ایووہ سے براہ راست افغانستان جانے والی ٹرین سے چین افغانستان کے د رمیان تجارتی روابط مضبوط ہو گے ، ایووہ میں افغان کمپنیوں کی تعداد 300 ایووہ سے افغانستان تک پہنچنے والے کنٹینرزکی تعدادسالانہ40 ہزار سے زائد ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین اور افغانستان کے درمیان تجارت… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،چین نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا،پاکستان کے بغیر ہی افغانستان تک براہ راست رسائی ہوگئی

پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں گاڑیوں کا نیا پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا، منصوبے سے 46 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاک سوزوکی موٹرز کے ایم ڈی ہیرو فومی نگاؤ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ایم ڈی پاک… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کے شوقین افراد کوبڑی خوشخبری سنادی

مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد پاکستان اور روس ایک قدم اور آگے بڑھ گئے‘ تاریخ رقم کر دی!

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد پاکستان اور روس ایک قدم اور آگے بڑھ گئے‘ تاریخ رقم کر دی!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خارجہ امور (ایم او ایف اے) میں پاکستان اور روس کے درمیان وزارتِ خارجہ کی سطح پر پہلا مشاورتی اجلاس ہوا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کے جاری کردہ بیان کے مطابق ماسکو سے اسلام آباد پہنچنے والے وفد کی سربراہی روسی وزارتِ خارجہ میں محکمہ سی آئی ایس کے تیسرے سربراہ… Continue 23reading مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد پاکستان اور روس ایک قدم اور آگے بڑھ گئے‘ تاریخ رقم کر دی!

ہمارا یہ خواب تھا کہ پاکستان مل کر یہ کام کریں ، چین نےایسا اعلان کر دیا کہ جان ہر پاکستانی فخر کرے گا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

ہمارا یہ خواب تھا کہ پاکستان مل کر یہ کام کریں ، چین نےایسا اعلان کر دیا کہ جان ہر پاکستانی فخر کرے گا

بیجنگ (آئی این پی)پاکستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی و سماجی شراکت داری قائم کرنا چین کا خواب ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے عوام کیلئے باالعموم اور خطے بھر کیلئے باالخصوص بہتر مستقبل کو یقینی بنانا ہے۔ اس کی اطلاع چینی میڈیا نے منگل کو دی ہے۔ چین ‘پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کی… Continue 23reading ہمارا یہ خواب تھا کہ پاکستان مل کر یہ کام کریں ، چین نےایسا اعلان کر دیا کہ جان ہر پاکستانی فخر کرے گا

دہشت گردی کے خلاف پاکستان سمیت مسلم ممالک کا بلاک بنایا جائے، ایران

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

دہشت گردی کے خلاف پاکستان سمیت مسلم ممالک کا بلاک بنایا جائے، ایران

تہران(این این آئی)ایران نے تجویز پیش کی ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنے اور اقتصادی اشتراک عمل کو فروغ دینے کے لیے مسلم ممالک کا ایک ایسا بلاک تشکیل دیا جانا چاہیے، جس میں پاکستان اورسعودی عرب بھی شامل ہو۔ایرانی میڈیا کے مطابق سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملکی پارلیمان کے اسپیکر علی… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف پاکستان سمیت مسلم ممالک کا بلاک بنایا جائے، ایران

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے شروع ہوگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے شروع ہوگا

برسبین(این این آئی) آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیست میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(جمعرات)15 دسمبر سے برسبین کرکٹ گرائونڈ پر شروع ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنے دورے کے… Continue 23reading آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے شروع ہوگا

Page 125 of 161
1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 161