اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ریلویز کے انجینئرز کا بڑا کارنامہ

datetime 11  جون‬‮  2023

پاکستان ریلویز کے انجینئرز کا بڑا کارنامہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلویز کے ماہر انجینئرز نے ریلوے انجنوں کے لیے استعمال ہونے والا وی ایچ ایف انٹینا مقامی طور پر تیار کر لیا جس سے ریلوے پرزوں کی درآمد کے خرچے میں تقریباً 3 کروڑ روپے کمی آئے گی۔ اس سے قبل یہ انٹینے دوسرے ممالک سے درآمد کیے جاتے تھے۔ ریلوے انجینئرز… Continue 23reading پاکستان ریلویز کے انجینئرز کا بڑا کارنامہ

پاکستان ریلویز کے دو شعبہ جات کے اعلیٰ افسران میں ٹھن گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

پاکستان ریلویز کے دو شعبہ جات کے اعلیٰ افسران میں ٹھن گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے دو اہم شعبہ جات ایک دوسرے میں ضم کرنے کی تجویز پر مذکورہ دونوں شعبہ جات کے سربراہان میں ٹھن گئی ہے اور دونوں سربراہان نے ایک دوسرے کی سفارشات کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اپنی اپنی سفارشات پر عملدرآمد کرانے کی  کوششیں شروع کردی ہے۔ بتایا گیا… Continue 23reading پاکستان ریلویز کے دو شعبہ جات کے اعلیٰ افسران میں ٹھن گئی

شیخ رشید کے دعوے ہوا میں رہ گئے، ریلوے کی مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن، ٹرینیں خسارے کا شکار، اوقات کار بھی ٹھیک نہ ہو سکے

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

شیخ رشید کے دعوے ہوا میں رہ گئے، ریلوے کی مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن، ٹرینیں خسارے کا شکار، اوقات کار بھی ٹھیک نہ ہو سکے

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلویز کی 2019میں مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، زیادہ تر ٹرینیں خسارے کا شکار رہیں جبکہ ٹرینوں کے اوقات کار میں بھی بہتری نہ لائی جا سکی۔ پاکستان ریلویز 2019میں بھی دعوؤں کے سہارے چلتا رہا مگر ٹرینوں کا پہیہ سست روی کا شکار رہا۔ پاکستان ریلوے نے 2019میں 4بلین تک… Continue 23reading شیخ رشید کے دعوے ہوا میں رہ گئے، ریلوے کی مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن، ٹرینیں خسارے کا شکار، اوقات کار بھی ٹھیک نہ ہو سکے

منافع کی باتیں دھری کی دھری رہ گئیں، ریلوے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کاسالانہ حجم محکمہ کی مجموعی آمدن سے تجاوز کر گیا، وزارت ریلوے کی دستاویزات میں انکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

منافع کی باتیں دھری کی دھری رہ گئیں، ریلوے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کاسالانہ حجم محکمہ کی مجموعی آمدن سے تجاوز کر گیا، وزارت ریلوے کی دستاویزات میں انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ریلویز کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کاسالانہ حجم ریلوے کی مجموعی آمدن سے بھی تجاوز کر گیا،رواں مالی سال 2019-20 میں ریلوے کی آمدن کا تخمینہ 60ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ اس سال ریلویز کو ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کیلئے 64ارب 74کروڑ 30لاکھ روپے ادا کرنا… Continue 23reading منافع کی باتیں دھری کی دھری رہ گئیں، ریلوے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کاسالانہ حجم محکمہ کی مجموعی آمدن سے تجاوز کر گیا، وزارت ریلوے کی دستاویزات میں انکشاف

عیدالاضحی گزر جانے کے باوجود پاکستان ریلویز کا متاثرہ ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا،مسافر شیخ رشید کو کوستے رہے

datetime 15  اگست‬‮  2019

عیدالاضحی گزر جانے کے باوجود پاکستان ریلویز کا متاثرہ ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا،مسافر شیخ رشید کو کوستے رہے

لاہور (آن لائن) عیدالاضحی گزر جانے کے باوجود گزشتہ کئی روز سے پاکستان ریلویز کا متاثرہ ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا۔ جس کے باعث عید کی خوشیاں اپنے پیارون کے ساتھ منانے کے لئے اپنے آبائی علاقوں میں جانے والے شہریوں کو واپسی لاہور اور لاہور سے اپنے روز گار سے متعلقہ شہروں… Continue 23reading عیدالاضحی گزر جانے کے باوجود پاکستان ریلویز کا متاثرہ ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا،مسافر شیخ رشید کو کوستے رہے

پاکستان ریلویز کی غلط حکمت عملی عیدالفطر میں چلایا جانے والا عید سپیشل پروگرام بری طرح متاثر

datetime 3  جون‬‮  2019

پاکستان ریلویز کی غلط حکمت عملی عیدالفطر میں چلایا جانے والا عید سپیشل پروگرام بری طرح متاثر

لاہور(آن لائن) پاکستان ریلویز کی غلط حکمت عملی کے پیش نظر پاکستان ریلویز کا عیدالفطر کے سلسلے میں چلایا جانے والا عید سپیشل پروگرام بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا۔ مختلف وجوہات کی بناء پر کراچی اور کوئٹہ سے لاہور پہنچنے والی متعدد مسافر ٹرنیں اپنے مقررہ وقت سے دو سے دس گھنٹے کی… Continue 23reading پاکستان ریلویز کی غلط حکمت عملی عیدالفطر میں چلایا جانے والا عید سپیشل پروگرام بری طرح متاثر

پاکستان ریلویز نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران کارکردگی اور آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کیے ،آمدن میں کتنے ارب کا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  جولائی  2018

پاکستان ریلویز نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران کارکردگی اور آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کیے ،آمدن میں کتنے ارب کا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلویز نے پانچ برسوں کے دوران کارکردگی اور آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کیے 2012-13سے 2017-18کے دوران آمدن میں ساڑھے تیس ارب روپے کا ریکارڈاضافہ ہوا ، پاکستان ریلوے جاری مالی سال آمدن میں مزید اضافے اور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے پرعزم ہے ۔یہ بات سیکرٹری /چیئرمین ریلویز محمدجاوید… Continue 23reading پاکستان ریلویز نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران کارکردگی اور آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کیے ،آمدن میں کتنے ارب کا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

اپنوں کےپاس جا کر عید منانے کا مزہ دوبالا ہو گیا، عید الفطر پر کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان، پاکستان ریلویز نےپاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 2  جون‬‮  2018

اپنوں کےپاس جا کر عید منانے کا مزہ دوبالا ہو گیا، عید الفطر پر کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان، پاکستان ریلویز نےپاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلویز نے پرعیدالفطر کے موقع پر اپنوں کے ساتھ عید منانے کیلئے جانیوالوں کو خوشخبری سنا دی، کرایوں میں 30فیصد کمی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے سی ای او آفتاب اکبر کی زیر صدارت اجلاس… Continue 23reading اپنوں کےپاس جا کر عید منانے کا مزہ دوبالا ہو گیا، عید الفطر پر کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان، پاکستان ریلویز نےپاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 12  جولائی  2017

کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز اور چین کے نیشنل ریلویز ایڈمنسٹریشن کے درمیان کراچی سے پشاور تک ٹریک اپ گریڈیشن کی تفصیلات طے کر لی گئیں۔ گزشتہ روز ریلویز ہیڈ کوارٹرز لاہور میں چین کی نیشنل ریلویز ایڈمنسٹریشن کے وفد نے زینگ ہونگ بو کی قیادت میں سی ای او پاکستان ریلویز محمد… Continue 23reading کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Page 1 of 2
1 2