پاکستان اسٹاک ایکس چینج پورا ہفتہ مندی کی لپیٹ میں ، انڈیکس میں بڑی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

9  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پورا ہفتہ مندی کی لپیٹ میں ، انڈیکس میں بڑی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کی لپیٹ میں رہی ، کے ایس ای 100انڈیکس500پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 39ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 98رب روپے ڈوب گئے اور سرمائے کا مجموعی حجم 80کھرب روپے سے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج پورا ہفتہ مندی کی لپیٹ میں ، انڈیکس میں بڑی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی : کےایس ای100انڈیکس میں100سےزائد پوائنٹس کا اضافہ

4  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی : کےایس ای100انڈیکس میں100سےزائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ، کےایس ای100انڈیکس 100سےزائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 39ہزار631پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں حکومتی مالیاتی اداروں اوردیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے منافع بخش سیکٹر میں خریداری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی : کےایس ای100انڈیکس میں100سےزائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، گزشتہ ہفتہ مندی کارجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی

23  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، گزشتہ ہفتہ مندی کارجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتہ بیشتر اوقات مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس38ہزار 585پوائنٹس سے گھٹ کر 38251پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں بھی مندی کے باعث 22ارب 30کروڑ13لاکھ روپے کی کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، گزشتہ ہفتہ مندی کارجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں334پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری ، زبردست اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد حیرت انگیز ریکوری کرلی گئی

10  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری ، زبردست اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد حیرت انگیز ریکوری کرلی گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوزبردست اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مجموعی طور پر تیزی غالب آگئی اور کے ایس ای100انڈیکس287.25پوائنٹس کی ریکوری سے38792.09پوائنٹس پر بند ہواجب کہ مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں7ارب 15کروڑ77لاکھ روپے کا اضافہ ہواتاہم حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری ، زبردست اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد حیرت انگیز ریکوری کرلی گئی

سندھ کی اہم شخصیات کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے پیش نظر غیریقینی کی صورتحال، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب 76 ارب روپے ڈوب گئے 

9  جولائی  2018

سندھ کی اہم شخصیات کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے پیش نظر غیریقینی کی صورتحال، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب 76 ارب روپے ڈوب گئے 

کراچی (نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف کی وطن واپسی ،گرفتاری اور سندھ کی اہم شخصیت کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہونے کے نتیجے میں سیاسی حالات میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو شدید مندی چھائی رہی اور سرمایہ کاروں نے غیر واضح سیاسی مستقبل کے سبب… Continue 23reading سندھ کی اہم شخصیات کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے پیش نظر غیریقینی کی صورتحال، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب 76 ارب روپے ڈوب گئے 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی

24  مئی‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تین روزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس100انڈیکس42700 اور42600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت3.16فیصدکم جبکہ58.75فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں 35ارب18کروڑ روپے سے زائدکی کمی

سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم کی تاحیات نااہلی اور ایمنسٹی اسکیم چیلنج ہونے کے تناظر میں غیر یقینی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

13  اپریل‬‮  2018

سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم کی تاحیات نااہلی اور ایمنسٹی اسکیم چیلنج ہونے کے تناظر میں غیر یقینی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم کی تاحیات نااہلی اور ایمنسٹی اسکیم چیلنج ہونے کے تناظر میں غیر یقینی صورتحال کے باعث جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کارتذبذب کا شکار نظر آئے جس کے سبب اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا لیکن مجموعی طور پر مندی غالب آگئی اورکے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم کی تاحیات نااہلی اور ایمنسٹی اسکیم چیلنج ہونے کے تناظر میں غیر یقینی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

3  جنوری‬‮  2018

امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کواتارچڑھاؤ کے بعد محدودپیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 41500کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ،سرمایہ کاری مالیت میں8ارب32کروڑ روپے سے کی کمی، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت1.84 فیصدزائد جبکہ49.73فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading امریکی دھمکیوں کا الٹا اثر،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،نفسیاتی حد بحال،سرمایہ کار بلا خوف و خطرسرمایہ کاری کرتے رہے

نئی تاریخ رقم،پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

6  دسمبر‬‮  2016

نئی تاریخ رقم،پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد (این این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے تیزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 44 ہزار 200 پوائنٹس سے اوپر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز سے ہی تیزی دکھائی دی اور بینکنگ، ٹیلی کام اور سیمنٹ… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے