مصر میں گھوڑے کا گوشت فروخت کرنیوالاپاکستانی گرفتار
قاہرہ(این این آئی )مصر میں گھوڑے کا گوشت فروخت کرنیوالاپاکستانی گرفتارکرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز الدقھلیہ گورنری میں گھوڑے کا گوشت فروخت کرنے والے ایک پاکستانی کوگرفتارکرلیاگیا۔ ادھر مصری صحافی تامر امین نے اپنے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گھوڑے اور گدھے کا گوشت دیگر ممالک میں فروخت کیا جاتا ہے… Continue 23reading مصر میں گھوڑے کا گوشت فروخت کرنیوالاپاکستانی گرفتار