قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،پاکستان کر کٹ بورڈ کے بڑوں نے دبئی میں سرجوڑ لیے
دبئی (آئی این پی)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ کے بڑے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے ساتھ دبئی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں جس میں مستقبل کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔مصباح الحق کے مستقبل سمیت نئے کھلاڑیوں کی… Continue 23reading قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،پاکستان کر کٹ بورڈ کے بڑوں نے دبئی میں سرجوڑ لیے