ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ،اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہو کرمیگا ایونٹ سے باہر ہوگیا
اسلام آباد،لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اور فزیو کلف ڈیکن نے کچھ دیر قبل صہیب مقصود کی انجری کا جائزہ لیا۔ میڈیکل پینل کی جانب… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ،اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہو کرمیگا ایونٹ سے باہر ہوگیا