منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ فائرنگ سے گونج اٹھا،ریاست ٹیکساس میں 20افرادمارے گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

امریکہ فائرنگ سے گونج اٹھا،ریاست ٹیکساس میں 20افرادمارے گئے

ٹیکساس ( اے پی پی) امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ ایک مسلح شخص نے ٹیکساس کے دو شہروں اوڈیسا اور مڈ لینڈ… Continue 23reading امریکہ فائرنگ سے گونج اٹھا،ریاست ٹیکساس میں 20افرادمارے گئے

ٹیکساس : کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچی پولیس افسر تعینات

datetime 9  فروری‬‮  2019

ٹیکساس : کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچی پولیس افسر تعینات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکساس پولیس نے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا چھ سالہ بچی کو پولیس افسر بناکر اس کے خواب کو حقیقت کا رنگ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کینسر جیسے موذی مرض سے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والی چھ سالہ بہادر بچی کے خواب… Continue 23reading ٹیکساس : کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچی پولیس افسر تعینات

ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی سبیکا کی میت کو آج پاکستان لایا جائیگا

datetime 20  مئی‬‮  2018

ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی سبیکا کی میت کو آج پاکستان لایا جائیگا

ٹیکساس (این این آئی) ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی سبیکا کی میت کو (آج) پیر کو امریکہ سے پاکستان لایا جائیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے تصدیق کی کہ ضروری کارروائی کے بعد سبیکا شیخ کی میت پیر کو پاکستان روانہ کی جائے گی۔ گزشتہ روز… Continue 23reading ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی سبیکا کی میت کو آج پاکستان لایا جائیگا

امریکہ، ہرطرف خون، لاشیں، ایمبولینسز، چیخ و پکار ایسا واقعہ رونما ہو گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خدا یاد آگیا

datetime 19  مئی‬‮  2018

امریکہ، ہرطرف خون، لاشیں، ایمبولینسز، چیخ و پکار ایسا واقعہ رونما ہو گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خدا یاد آگیا

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی این پی )امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ایک شخص نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی نتیجے میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ جمعہ کو سی این این کے مطابق واقعہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ہائی اسکول… Continue 23reading امریکہ، ہرطرف خون، لاشیں، ایمبولینسز، چیخ و پکار ایسا واقعہ رونما ہو گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خدا یاد آگیا