بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے والا شوہر مسافروں کے تشدد سے ہلاک

datetime 14  فروری‬‮  2020

ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے والا شوہر مسافروں کے تشدد سے ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں عدم برداشت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا جہاں بیوی کے لیے ٹرین کی سیٹ مانگنے پر شوہر کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کلیان کے 26 سالہ شہری ساگر مارکنڈ اپنی بیوی اور 2 سالہ بیٹی کے ہمراہ ٹرین میں سوار ہوئے جس کا جرنل… Continue 23reading ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے والا شوہر مسافروں کے تشدد سے ہلاک

ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا ،گھنٹوں تاخیر کا شکار ،مسافر ذلیل و خوار

datetime 28  جنوری‬‮  2020

ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا ،گھنٹوں تاخیر کا شکار ،مسافر ذلیل و خوار

لاہور( این این آئی )ملک بھر میں مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا اور گزشتہ روز بھی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔۔قراقرم ایکسپریس ،علامہ اقبال ایکسپریس ،کراچی ایکسپریس ،اکبر ایکسپریس تین گھنٹے،پاک بزنس ساڑھے تین، تیز گام اور جعفر ایکسپریس ڈھائی گھنٹے،جناح ایکسپریس ،ملت ایکسپریس ،شالیمار ایکسپریس  دو گھنٹے ،فرید ایکسپریس اور… Continue 23reading ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا ،گھنٹوں تاخیر کا شکار ،مسافر ذلیل و خوار

مسافر کی ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2020

مسافر کی ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

پیرس (این این آئی)فرانس میں ایک مسافر نے ٹرین میں کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے سے قبل اپنی جیکٹ اتار کر ٹرین کے اندر بیٹھے شخص کو دیتا ہے… Continue 23reading مسافر کی ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

ٹرین کی اکانومی کوچ پٹڑی سے اتر گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2020

ٹرین کی اکانومی کوچ پٹڑی سے اتر گئی

لاہور( این این آئی)کراچی سے پشاور جانے والی 47اپ رحمان بابا ایکسپریس ٹرین کی اکانومی کوچ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جانی والے کے درمیان پٹڑی سے اتر گئی۔ریلوے ترجمان کے مطابق ڈی ریلمنٹ کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ رحمان بابا ایکسپریس کی متاثرہ کوچ کو ٹرین سے الگ کرکے ٹرین… Continue 23reading ٹرین کی اکانومی کوچ پٹڑی سے اتر گئی

ہوائی جہاز کے بعدریلوے سٹیشنز ،دفاتر،ٹرینوں میں بھی تمباکو نوشی پر پابندی عائد ،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

ہوائی جہاز کے بعدریلوے سٹیشنز ،دفاتر،ٹرینوں میں بھی تمباکو نوشی پر پابندی عائد ،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان

لاہور( این این آئی)ریلوے اسٹیشنزاور ریلوے کے دفاتر میں تمام اقسام کی تمباکو نوشی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام ریلوے اسٹیشنز اور دفاتر پر اس فیصلے کا اطلاق ہوگا، پابندی امتناع تمباکو نوشی آرڈیننس 2002 کے تحت عائد کی گئی ہے، تمباکو نوشی پر پابندی… Continue 23reading ہوائی جہاز کے بعدریلوے سٹیشنز ،دفاتر،ٹرینوں میں بھی تمباکو نوشی پر پابندی عائد ،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان

پاکستان  کو پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

پاکستان  کو پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین سی پیک کا مکمل ہونے والا پہلا ٹرانسپورٹ منصوبہ ہے، میٹرو ٹرین پاک چین دوستی کی علامت ہے اور اہل لاہور کے لئے ایک شاندار تحفہ ہے، اورنج لائن میٹرو ٹرین کسی شخصیت یا سیاسی جماعت کا پراجیکٹ… Continue 23reading پاکستان  کو پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل

ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!

datetime 3  جولائی  2019

ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی خان ریلوے سٹیشن کےقریب مال گاڑی ٹریک سے نیچے اتر گئی۔عملہ نے فوری موقع پر پہنچ کر ٹریک کلیئرکرادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپو سے پتھر لوڈ کرکے ڈیرہ غازی خان ریلوے سٹیشن آنے والی مال گاڑی کی تین بوگیاں ٹریک سے نیچے اترگئیں۔ اس سلسلے میں ریلوے انتظامیہ کا… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی۔۔۔!!!

ایک اور ٹرین الٹ گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2019

ایک اور ٹرین الٹ گئی

کراچی( آن لائن ) پاکستان ریلوے کی فریٹ ٹرین ایک بارپھر پٹری سے اترگئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد اسٹیشن پر فریٹ ٹرین کی 2 بوگیاں ٹریک سے اترگئی ہیں۔ فریٹ ٹرین کی ان 2 بوگیوں کو ٹریک سے ہٹانے کیلئے فوری کارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے۔ٹرین سروس کو بحال کرنے کیلئے ٹیمیں موقع پرموجود… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی

عوام کا بڑا مطالبہ پورا،حکومت نے فیصل آباد تا لاہور نان سٹاپ ٹرین چلانے کا اعلان کردیا،جانتے ہیں یہ کتنے کم وقت میں اپنا سفر طے کریگی؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2018

عوام کا بڑا مطالبہ پورا،حکومت نے فیصل آباد تا لاہور نان سٹاپ ٹرین چلانے کا اعلان کردیا،جانتے ہیں یہ کتنے کم وقت میں اپنا سفر طے کریگی؟

فیصل آباد(آن لائن ) شہریوں اور تاجروں کے مطالبہ پر فیصل آباد سے لاہور ایک بار پھر نان سٹاپ ٹرین چلانے کا اعلان ،یکم اکتوبر سے آٹھ کوچز پر مشتمل نئی نان سٹاپ ٹرین دو گھنٹوں میں لاہور سے فیصل آباد کا سفر طے کرے گی،عام شہریوں اور تاجروں کے لئے آسانی ہوگی۔ آن لائن… Continue 23reading عوام کا بڑا مطالبہ پورا،حکومت نے فیصل آباد تا لاہور نان سٹاپ ٹرین چلانے کا اعلان کردیا،جانتے ہیں یہ کتنے کم وقت میں اپنا سفر طے کریگی؟

Page 2 of 4
1 2 3 4