اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا ،گھنٹوں تاخیر کا شکار ،مسافر ذلیل و خوار

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ملک بھر میں مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا اور گزشتہ روز بھی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔۔قراقرم ایکسپریس ،علامہ اقبال ایکسپریس ،کراچی ایکسپریس ،اکبر ایکسپریس تین گھنٹے،پاک بزنس ساڑھے تین،

تیز گام اور جعفر ایکسپریس ڈھائی گھنٹے،جناح ایکسپریس ،ملت ایکسپریس ،شالیمار ایکسپریس  دو گھنٹے ،فرید ایکسپریس اور شاہ حسین ڈیڑھ گھنٹہ جبکہ خیبر میل اور گرین لائن ایکسپریس  ایک ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے