خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیا

3  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیا

پشاور(این این آئی)سندھ، پنجاب اور اسلام آباد کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیا،صوبے بھر میں گزشتہ 2 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 10 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹرارشاد علی نے بتایا کہ ٹائیفائیڈ کیسب سے زیادہ 1600کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے۔ڈائریکٹر… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیا

سندھ میں ٹائیفائیڈ کے خلاف ویکسین مہم اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

5  مارچ‬‮  2019

سندھ میں ٹائیفائیڈ کے خلاف ویکسین مہم اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے خلاف ویکسین مہم اگلے ماہ شروع ہوگی، ویکسی نیشن مہم سے پہلے سوشل موبلائزیشن ہفتہ منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے خلاف ویکسین مہم اگلے ماہ شروع ہوگی،… Continue 23reading سندھ میں ٹائیفائیڈ کے خلاف ویکسین مہم اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

گندے پانی اور اینٹی بائیوٹک ادویات سے سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ کی وباء پھیلنے لگی

16  فروری‬‮  2019

گندے پانی اور اینٹی بائیوٹک ادویات سے سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ کی وباء پھیلنے لگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گندے پانی کا استعمال کے باعث مریضوں میں اینٹی بائیوٹک کی زیادہ خوراک کے استعمال کی وجہ سے صوبہ سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائڈ تیزی سے پھیل رہا ہے، وائرس کراچی والوں کے لیے بھی خطرہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیماری مضر صحت پانی پینے اور اینٹی بائیوٹک ادویات کی زیادہ… Continue 23reading گندے پانی اور اینٹی بائیوٹک ادویات سے سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ کی وباء پھیلنے لگی

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں : پی ایم اے

13  فروری‬‮  2019

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں : پی ایم اے

کراچی(این این آئی)سندھ میں مہلک ٹائیفائیڈ کی وبا سے 2016 سے اب تک 8 ہزار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں کراچی پہلے، حیدرآباد دوسرے اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر ہے۔اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے)نے ٹائیفائیڈ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں۔شہریوں کو ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ… Continue 23reading ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں : پی ایم اے

پاکستان میں ادویات سے بھی نہ ختم ہونیوالا ٹائیفائیڈتیزی سے پھیلنے کا انکشاف، امریکی تحقیق کاروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

12  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں ادویات سے بھی نہ ختم ہونیوالا ٹائیفائیڈتیزی سے پھیلنے کا انکشاف، امریکی تحقیق کاروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن( آن لائن ) ایک امریکی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں ادویات سے بھی نہ ختم ہونے والا ٹائیفائیڈ تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے 2016 سے 2018 کے درمیان 5 ہزار 372 کیسز سامنے آئے۔امریکی سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری ونشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اس بیماری کے… Continue 23reading پاکستان میں ادویات سے بھی نہ ختم ہونیوالا ٹائیفائیڈتیزی سے پھیلنے کا انکشاف، امریکی تحقیق کاروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

سندھ میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی،عوام میں شدید خوف و ہراس

26  فروری‬‮  2018

سندھ میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی،عوام میں شدید خوف و ہراس

کراچی(این این آئی)ماہرین طب کے مطابق کراچی اور ،حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ٹائیفائیڈ کے کیس سامنے آرہے ہیں۔ماہرین صحت کے مطابق اینٹی بائیوٹک کا غیر ضروری استعمال روکنے سے بیماری پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔ماہرین طب کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں ملٹی ڈرگ ریسسٹینس ٹائیفائیڈ کے کیس سامنے آرہے… Continue 23reading سندھ میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی،عوام میں شدید خوف و ہراس

پاکستان سے خوفناک وباء دنیا بھر میں پھیلنے لگی ،اس بیماری پرکسی بھی قسم کی اینٹی بائیوٹک اثر انداز نہیں ہورہی ہیں،پورے ملک کے متاثر ہونے کا خدشہ،حیرت انگیزانکشافات

23  فروری‬‮  2018

پاکستان سے خوفناک وباء دنیا بھر میں پھیلنے لگی ،اس بیماری پرکسی بھی قسم کی اینٹی بائیوٹک اثر انداز نہیں ہورہی ہیں،پورے ملک کے متاثر ہونے کا خدشہ،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سے خوفناک وباء دنیا بھر میں پھیلنے لگی ،اس بیماری پرکسی بھی قسم کی اینٹی بائیوٹک اثر انداز نہیں ہورہی ہیں،پورے ملک کے متاثر ہونے کا خدشہ،حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور غیرملکی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی ایک ایسی نئی قسم تیزی… Continue 23reading پاکستان سے خوفناک وباء دنیا بھر میں پھیلنے لگی ،اس بیماری پرکسی بھی قسم کی اینٹی بائیوٹک اثر انداز نہیں ہورہی ہیں،پورے ملک کے متاثر ہونے کا خدشہ،حیرت انگیزانکشافات