جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سندھ میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی،عوام میں شدید خوف و ہراس

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ماہرین طب کے مطابق کراچی اور ،حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ٹائیفائیڈ کے کیس سامنے آرہے ہیں۔ماہرین صحت کے مطابق اینٹی بائیوٹک کا غیر ضروری استعمال روکنے سے بیماری پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔ماہرین طب کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں ملٹی ڈرگ ریسسٹینس ٹائیفائیڈ کے کیس سامنے آرہے ہیں۔انڈس اسپتال کراچی کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر فرید الدین کے مطابق کراچی میں بھی بچے ایم ڈی آر

ٹائیفائیڈ میں مبتلا ہورہے ہیں۔آغا خان یونیورسٹی کی تحقیق میں اس ٹائیفائیڈ کی وجہ آلودہ پانی قرار دیا گیا تھا۔ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیر ضروری طور پر کا استعمال روکنے سے بیماری پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کے مطابق حیدرآباد کے علاوہ ٹنڈو الہ یار، بدین اور جام شورو اضلاع میں بھی یہ ٹائیفائیڈ بیکٹیریا رپورٹ ہوا ہے۔دوسری جانب محکمہ صحت نے بھی آگاہی کی مہم شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…