پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کا بینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی جو وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی تھی۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق 10دسمبر 2022 سے ہوگا جبکہ لیفٹیننٹ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

صدر عارف علوی کے سمری روکنے کی صورت میں وفاقی کابینہ کا بڑا اقدام،پی ٹی آئی قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

صدر عارف علوی کے سمری روکنے کی صورت میں وفاقی کابینہ کا بڑا اقدام،پی ٹی آئی قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

اسلام آباد ( آن لائن)وقاقی حکومت نے صدر عارف علوی کے سمری روکنے کی صورت میں بڑا فیصلہ کرلیا،وفاقی کابینہ نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد کردی۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دیدی جس کے تحت ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ… Continue 23reading صدر عارف علوی کے سمری روکنے کی صورت میں وفاقی کابینہ کا بڑا اقدام،پی ٹی آئی قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

سفارتی سفائر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں، وفاقی کابینہ میں انکشاف، اہم فیصلے کر لئے گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

سفارتی سفائر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں، وفاقی کابینہ میں انکشاف، اہم فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کیس پر ریفرنس بھیجنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ مبینہ آڈیو لیکس میں تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو پر تشویش کا اظہار کیا گیاہے، بجلی کی بچت اور پیداوار سے متعلق عملدر آمدی لائحہ عمل کی سمری موخر کر دی گئی،… Continue 23reading سفارتی سفائر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں، وفاقی کابینہ میں انکشاف، اہم فیصلے کر لئے گئے

وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی،عرفان قادر کو معاون خصوصی تعینات کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویڑن نے نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ وزیر اعظم نے نئے… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے مزید 2 معاونینِ خصوصی تعینات کر دئیے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سردار شاہ جہان یوسف اور ملک نعمان لنگڑیال وزیراعظم کے معاونِ خصوصی تعینات کیے گئے ہیں۔دوسری جانب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتحادی حکومت کی کابینہ ارکان کی تعداد… Continue 23reading وزیر اعظم کی کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پرفیصلہ سنا دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پرفیصلہ سنا دیا

اسلام آبا د( آن لائن، این این آئی)وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو غورو غوض کیلئے پیش کیا گیا تاہم وزیر اعظم نے ادویات کی قیمتوں… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پرفیصلہ سنا دیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس، بیوروکریٹس کو باہر بھیج دیا گیا

datetime 4  اگست‬‮  2022

وفاقی کابینہ کا اجلاس، بیوروکریٹس کو باہر بھیج دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری داخلہ کے علاوہ تمام بیوروکریٹس کو اجلاس سے باہر بھیج دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون کی وفاقی کابینہ کو الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا اجلاس، بیوروکریٹس کو باہر بھیج دیا گیا

چیف جسٹس اختیارات، وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 27  جولائی  2022

چیف جسٹس اختیارات، وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading چیف جسٹس اختیارات، وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کر لیا

کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا مفتاح اسماعیل پر برس پڑے،تندو تیز سوالات

datetime 14  جون‬‮  2022

کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا مفتاح اسماعیل پر برس پڑے،تندو تیز سوالات

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کے منگل کو ہونیوالے اجلاس کے دوران وفاقی وزراء تیل گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے پر مفتاح اسماعیل پر برس پڑے ،تندو تیز سوالات کی بوچھاڑ کر دی تاہم مفتاح اسماعیل نے دو ٹوک الفاظ میںکہا کہ قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف ایک ڈالر… Continue 23reading کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا مفتاح اسماعیل پر برس پڑے،تندو تیز سوالات

Page 2 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 16