رہزنوں کا ٹولہ اپوزیشن اتحاد کی چھتری تلے اکٹھا ہوا ہے اور یہ چور ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا:عثمان بزدار
لاہور ( پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، رکن قومی اسمبلی رضا نصر اللہ، اراکین پنجاب اسمبلی سمیع اللہ چودھری، شیر اکبر خان اور رانا شہباز احمد نے ملاقات کی۔ منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading رہزنوں کا ٹولہ اپوزیشن اتحاد کی چھتری تلے اکٹھا ہوا ہے اور یہ چور ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا:عثمان بزدار